تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تون٘بی" کے متعقلہ نتائج

تون٘بی

پون٘گی جو عموماً سپیرے بجاتے ہیں، تومڑی.

تَون٘بْیا

کسی بڑے برتن سے پانی نکالنے کا کوٹھی دار پیالے کی شکل کا ظرف جو حسب ضرورت چھوٹا بڑا مختلف دھات کا بنایا جاتا ہے ہے ناریل کا خول اور تون٘با بھی اس ضرورت کے لیے کام میں لایا جاتا ہے، ڈون٘گا.

تونبی ہاتھ میں لینا

بھیک مان٘گنے کے لیے تون٘بی ہاتھ میں لے لینا، بھیک مان٘گنے لگنا، گداگری کرنا، فقیری اختیار کرنا، جوگی بننا، جوگن بننا

اردو، انگلش اور ہندی میں تون٘بی کے معانیدیکھیے

تون٘بی

tombiiतोंबी

وزن : 212

تون٘بی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پون٘گی جو عموماً سپیرے بجاتے ہیں، تومڑی.
  • ۔(ھ۔میں ’تُمبنی‘) مونث۔ ۱۔چھوٹا تونبا۔ تونبڑی چھوٹا کچکول۔ ؎ ۲۔ بین جو سپیڑے بجاتے ہیں۔ ۳۔دیکھو ’تومڑی‘ نمبر ۶ؤ
  • رک: تون٘با معنی نمبر ۱ .
  • کدوے تلخ کا نام ہے ، اس کی دو قسمیں ہیں ایک وہ کہ جس کے بیج تلخ نہ ہوں اور دوسرے وہ کہ جس کے بیج بھی تلخ ہوں.
  • رک: تون٘با معنی ۱.

تون٘بی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تون٘بی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تون٘بی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone