تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھر میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا

گھر میں چُھپ کر عیّاشی کرنا ، گھر کے اندر مزے اڑانا ؛ گھر بیٹھے لوگوں کا مال مارنا ؛ گھر ہی میں کام نکالنا.

ٹَٹّی میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹّی کی اوٹ شکار کھیلنا.

گَھر میں بَیٹھے شِکار کَرْنا

گھر میں چُھپ کر عیّاشی کرنا ، گھر کے اندر مزے اڑانا ؛ گھر بیٹھے لوگوں کا مال مارنا ؛ گھر ہی میں کام نکالنا.

پَرْدے میں شِکار کھیلْنا

۔ درپردہ فعل بد کرنا۔ ؎

گَھر کی بِلّی اَور گَھر ہی میں شِکار

گھر میں آپس کے جھگڑے فساد کے موقع پر مستعمل

شیر کو مانڈ میں بَیٹھے شِکار نَہِیں مِلْتا

بغیر تگ و دو اور محنت کے کچھ حاصل نہیں ہوتا.

گُھونگَٹ کی آڑْ میں شِکار کھیلْنا

(عورت کے لیے مستعمل) بظاہر نیک و باعصمت بن کر بدکاری کرنا .

خالی گَھر میں قَلَندَر آ بَیٹھے

خالی مکان میں کچھ آسیب ہوجاتا ہے، مطلب یہ کہ گھر خالی نہیں چھوڑنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا کے معانیدیکھیے

گَھر میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا

ghar me.n baiThe shikaar khelnaaघर में बैठे शिकार खेलना

  • Roman
  • Urdu

گَھر میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا کے اردو معانی

  • گھر میں چُھپ کر عیّاشی کرنا ، گھر کے اندر مزے اڑانا ؛ گھر بیٹھے لوگوں کا مال مارنا ؛ گھر ہی میں کام نکالنا.

Urdu meaning of ghar me.n baiThe shikaar khelnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghar me.n chhip kar ayyaashii karnaa, ghar ke andar maze u.Daanaa ; ghar baiThe logo.n ka maal maarana ; ghar hii me.n kaam nikaalnaa

घर में बैठे शिकार खेलना के हिंदी अर्थ

  • घर में छिप कर अय्याशी करना, घर के अंदर मज़े उड़ाना , घर बैठे लोगों का माल मारना , घर ही में काम निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھر میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا

گھر میں چُھپ کر عیّاشی کرنا ، گھر کے اندر مزے اڑانا ؛ گھر بیٹھے لوگوں کا مال مارنا ؛ گھر ہی میں کام نکالنا.

ٹَٹّی میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹّی کی اوٹ شکار کھیلنا.

گَھر میں بَیٹھے شِکار کَرْنا

گھر میں چُھپ کر عیّاشی کرنا ، گھر کے اندر مزے اڑانا ؛ گھر بیٹھے لوگوں کا مال مارنا ؛ گھر ہی میں کام نکالنا.

پَرْدے میں شِکار کھیلْنا

۔ درپردہ فعل بد کرنا۔ ؎

گَھر کی بِلّی اَور گَھر ہی میں شِکار

گھر میں آپس کے جھگڑے فساد کے موقع پر مستعمل

شیر کو مانڈ میں بَیٹھے شِکار نَہِیں مِلْتا

بغیر تگ و دو اور محنت کے کچھ حاصل نہیں ہوتا.

گُھونگَٹ کی آڑْ میں شِکار کھیلْنا

(عورت کے لیے مستعمل) بظاہر نیک و باعصمت بن کر بدکاری کرنا .

خالی گَھر میں قَلَندَر آ بَیٹھے

خالی مکان میں کچھ آسیب ہوجاتا ہے، مطلب یہ کہ گھر خالی نہیں چھوڑنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone