تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَٹِیری سے آسمان نَہِیں تَھمتا" کے متعقلہ نتائج

ٹَٹِیری سے آسمان نَہِیں تَھمتا

مشہور ہے کہ ٹٹیری اپنے پنجے آسمان کی طرف کر کے سوتی ہے تاکہ آسمان گرے تو اسے سن٘بھال لے اس لیے اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو اپنے حوصلے ہمت اور قوت سے زیادہ کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہو یا اس کا دعویٰ کرے

ٹَٹِیری سے آسْمان نَہِیں تَھمتا

۔مثل۔ اُس شخص کی نسبت بولتے ہیں جواپنے حوصلے ہمّت قوّت سے زیادہ کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہو۔

زَمِین سے آسْمان نَہِیں مِلْتا

ان دونوں میں بہت فاصلہ ہے ، دو متضاد چیزیں کبھی آپس میں نہیں ملتیں ۔

ٹِیڑی سے آسْمان نَہِیں تَھمْنا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص اپنی ہمت اور طاقت سے زیادہ کام کرنے پر آمادہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَٹِیری سے آسمان نَہِیں تَھمتا کے معانیدیکھیے

ٹَٹِیری سے آسمان نَہِیں تَھمتا

TaTiirii se aasmaan nahii.n thamtaaटटीरी से आसमान नहीं थमता

ضرب المثل

ٹَٹِیری سے آسمان نَہِیں تَھمتا کے اردو معانی

  • مشہور ہے کہ ٹٹیری اپنے پنجے آسمان کی طرف کر کے سوتی ہے تاکہ آسمان گرے تو اسے سن٘بھال لے اس لیے اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو اپنے حوصلے ہمت اور قوت سے زیادہ کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہو یا اس کا دعویٰ کرے

English meaning of TaTiirii se aasmaan nahii.n thamtaa

  • said of a person who undertakes an enterprise beyond their capacity

टटीरी से आसमान नहीं थमता के हिंदी अर्थ

  • मशहूर है कि टटीरी अपने पंजे आसमान की तरफ़ कर के सोती है ताकि आसमान गिरे तो उसे संभाल ले इसलिए उस व्यक्ती के संबंध में बोलते हैं जो अपने साहस, हिम्मत और शक्ति से ज़्यादा किसी काम के करने तैयार हो या उसका दावा करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَٹِیری سے آسمان نَہِیں تَھمتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَٹِیری سے آسمان نَہِیں تَھمتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words