تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَصْوِیرِ خَیالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْوِیرِ خَیالی کے معانیدیکھیے
تَصْوِیرِ خَیالی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی کی شکل جو خیال میں دکھائی دے، تخیّل کے زور سے بنائی ہوئی تصویر
شعر
نہ پوچھو ان کی تصویر خیالی کی سجاوٹ کو
ادھر دل رنگ دیتا تھا ادھر ہم رنگ بھرتے تھے
تصور سے کسی کے میں نے کی ہے گفتگو برسوں
رہی ہے ایک تصویر خیالی روبرو برسوں
جو تصویر خیالی نقش دل پر ہو گئی ہوتی
تو اپنی ذات میں ہر دم تری جلوہ گری ہوتی
English meaning of tasviir-e-KHyaalii
Noun, Feminine
- imaginary figure, imaginary portrait
तस्वीर-ए-ख़याली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी की आकृति जो चित्त में आये, तसव्वुर में आया हुआ नक्शा, काल्पनिक चित्र, फ़रज़ी तस्वीर, किसी की शक्ल जो ख़्याल में दिखाई दे, कल्पना के ज़ोर से बनाई हुई तस्वीर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَصْوِیرِ خَیالی)
تَصْوِیرِ خَیالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔