تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَصْوِیرِ حَیرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْوِیرِ حَیرَت کے معانیدیکھیے
تَصْوِیرِ حَیرَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- نہایت حیران، ہکا بکا، چپ چاپ۔
شعر
تم دل میں ہو یا تصویر حیرت
تصویر حیرت یا ہے مرا دل
کہانی میری بربادی کی جس نے بھی سنی ہوگی
نظر میں اس کے اک تصویر حیرت کھنچ گئی ہوگی
کہیں چہرہ چہرہ ہے تصویر حیرت
کہیں شہر ہے نقش نقش آب دیدہ
English meaning of tasviir-e-hairat
Noun, Feminine, Singular
- confounded, aghast, nonplussed
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَصْوِیرِ حَیرَت)
تَصْوِیرِ حَیرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔