تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسْمِیَہ" کے متعقلہ نتائج

تَسْمِیَہ

نام رکھنا، موسوم کرنا

تَسْمِیَہ خوانی

بچے سے پہلی مرتبہ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیم پڑھوائے جانے کی رسم، جو قرآن مجید پڑھوانے سے پہلے ادا کی جاتی ہے، رسمِ بِسْمِ اللہِ، رسمِ مکتب

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْمِیَہ کے معانیدیکھیے

تَسْمِیَہ

tasmiyaतस्मिया

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: فقہ اصطلاحاً

  • Roman
  • Urdu

تَسْمِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نام رکھنا، موسوم کرنا
  • (فقہ) (نماز وغیرہ میں) ’بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیم‘ پڑھنا

Urdu meaning of tasmiya

  • Roman
  • Urdu

  • naam rakhnaa, mausuum karnaa
  • (fiqh) (namaaz vaGaira men) 'bis॒ma-e-ullaa-e-alarrah॒maan-e-alarhiim' pa.Dhnaa

English meaning of tasmiya

Noun, Masculine

  • naming, calling, giving a name to, nomination
  • pronouncing the name of God in prayer
  • pronouncing the name of God, saying bismillah, 'in the name of God' (over a thing, such as food, or an animal about to be slaughtered)

तस्मिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • 'बिस्मिल्लाह' (ईश्वर के नाम से आरम्भ) कहना, नामकरण, नाम रखना।।

تَسْمِیَہ کے قافیہ الفاظ

تَسْمِیَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَسْمِیَہ

نام رکھنا، موسوم کرنا

تَسْمِیَہ خوانی

بچے سے پہلی مرتبہ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیم پڑھوائے جانے کی رسم، جو قرآن مجید پڑھوانے سے پہلے ادا کی جاتی ہے، رسمِ بِسْمِ اللہِ، رسمِ مکتب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسْمِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسْمِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone