تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرْساں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْساں کے معانیدیکھیے
تَرْساں کے اردو معانی
صفت
- خائف، خوف زدہ، ڈرتا ہوا
شعر
ذوق الفت اب بھی ہے راحت کا ارماں اب بھی ہے
دل پریشاں روح ترساں چشم گریاں اب بھی ہے
لرزاں ترساں منظر چپ
آرمیدہ گھر گھر چپ
لرزاں ترساں برسر مژگاں خون کے آنسو ہیں طارقؔ
شمع فروزاں شہر میں لے کر خونی منظر دیکھا ہے
English meaning of tarsaa.n
Adjective
- fearful, afraid, timid
तरसाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भयभीत, त्रस्त, भयार्त
تَرْساں کے مترادفات
تَرْساں کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرْساں)
تَرْساں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔