تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْجِیع" کے متعقلہ نتائج

تَرْجِیع

(لفظاََ) لوٹانا

تَرْجِیعی

ترجیع (رک) سے منسوب ، (عموماً) تراکیب میں مستعمل.

تَرْجِیعات

رجعت، واپسی

تَرْجِیع بَنْد

(شعر و ادب) شاعر کا چند ایسے بند تحریر کرنا جو بحر میں موافق لیکن قافیے میں مختلف ہوں اور ہر بند کے بعد اسی وزن اور مختلف قافیے کی معّین بیت اس طرح بار بار لانا کہ یہ بیت ہر بند کی بیت آخر کے مضمون سے ربط رکھتی ہو

تَرْجِیعی گِیت

گانے جو ایک دوسرے کے جواب میں ہوں، ترانہ، گیت، رک: ترجیعی گانا، انگ: Antiphon (English Urdu Dictionary of Christian Terminology, 7).

تَرْجِیعی راگ

گانے جو ایک دوسرے کے جواب میں ہوں، ترانہ، گیت، رک: ترجیعی گانا، انگ: Antiphon (English Urdu Dictionary of Christian Terminology, 7).

تَرْجِیعی گانا

جوابی راگ، نغموں کا وہ مجموعہ جسے باری باری سے گایا جاتا ہے، بالخصوص وہ گانے جو عیسائی اپنی عبادت میں گاتے ہیں، انگ: Antiphinal.(English Urdu Dictionary of Christian Terminology, 7)

مِصْرَعِ تَرْجِیع

(شاعری) ٹیپ کے طور پر جس ایک مصرعے کی ترجیع کی جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْجِیع کے معانیدیکھیے

تَرْجِیع

tarjii'तर्जी'

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: تَرْجِیعات

موضوعات: اصطلاحاً نجومی

اشتقاق: رَجَعَ

  • Roman
  • Urdu

تَرْجِیع کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • (لفظاََ) لوٹانا
  • (اصطلاحاََ) سرکی ہوئی ہڈی کو اپنی جگہ واپس لانا، اترا ہوا جوڑ بٹھانا
  • (نجوم) ستاروں کا اپنی حرکت یعنی مغرب سے مشرق کی طرف جانے میں رجعت کرنا
  • پھیرنا، بازگشت، رجعت
  • کسی ناگہانی مصیبت پر یا کسی کے انتقال پر قرآن مجید کی آیت ''انا للہ و انّا الیہ راجعون'' پڑھنا جسکے معنی ہیں: بیشک ہم اللہ کے ہیں اور بے شک ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں

Urdu meaning of tarjii'

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzaa) lauTaana
  • (asatlaahaa) sirkii hu.ii haDDii ko apnii jagah vaapis laanaa, utraa hu.a jo.D biThaanaa
  • (nujuum) sitaaro.n ka apnii harkat yaanii maGrib se mashriq kii taraf jaane me.n rajat karnaa
  • phernaa, baazgasht, rajat
  • kisii naagahaanii musiibat par ya kisii ke intiqaal par quraan majiid kii aayat ''anaa lallaa-o-anna alaih raajaavan'' pa.Dhnaa jiske maanii hainh beshak ham allaah ke hai.n aur beshak ham usii kii taraf luuT kar jaane vaale hai.n

English meaning of tarjii'

Noun, Feminine, Singular

  • (Lexical) causing to return or recur
  • receiving back a repudiated or divorced wife
  • return of heavenly body to previous position
  • (of a singer) going back to an earlier tune

तर्जी' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • जाकर वापस आना, प्रत्यागमन, | किसी के मरने पर ‘इन्नालिल्लाह' कहना।।

تَرْجِیع کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَرْجِیع

(لفظاََ) لوٹانا

تَرْجِیعی

ترجیع (رک) سے منسوب ، (عموماً) تراکیب میں مستعمل.

تَرْجِیعات

رجعت، واپسی

تَرْجِیع بَنْد

(شعر و ادب) شاعر کا چند ایسے بند تحریر کرنا جو بحر میں موافق لیکن قافیے میں مختلف ہوں اور ہر بند کے بعد اسی وزن اور مختلف قافیے کی معّین بیت اس طرح بار بار لانا کہ یہ بیت ہر بند کی بیت آخر کے مضمون سے ربط رکھتی ہو

تَرْجِیعی گِیت

گانے جو ایک دوسرے کے جواب میں ہوں، ترانہ، گیت، رک: ترجیعی گانا، انگ: Antiphon (English Urdu Dictionary of Christian Terminology, 7).

تَرْجِیعی راگ

گانے جو ایک دوسرے کے جواب میں ہوں، ترانہ، گیت، رک: ترجیعی گانا، انگ: Antiphon (English Urdu Dictionary of Christian Terminology, 7).

تَرْجِیعی گانا

جوابی راگ، نغموں کا وہ مجموعہ جسے باری باری سے گایا جاتا ہے، بالخصوص وہ گانے جو عیسائی اپنی عبادت میں گاتے ہیں، انگ: Antiphinal.(English Urdu Dictionary of Christian Terminology, 7)

مِصْرَعِ تَرْجِیع

(شاعری) ٹیپ کے طور پر جس ایک مصرعے کی ترجیع کی جائے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْجِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْجِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone