تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَرِیق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَرِیق کے معانیدیکھیے
طَرِیق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (تصوّف) وہ مراسم مشروعہ الہیٰ ہیں جن میں رخصت نہیں
- (حدیث) روایت کے الفاظ اور راوی
- ترکیب، قاعدہ
- راہ، راستہ، سڑک
- رواج، دستور
- صوفیوں کا مسلک، راہِ تصوف
- طریقہ، روش طرز، ڈھن٘گ، انداز، اطوار، طور
- مذہب، شریعت
- (ریاضی) کنارا، حد، اصلی مرکز
شعر
یاد میں خواب میں تصور میں
آ کہ آنے کے ہیں ہزار طریق
طریق یاد ہے پہلے سے دل لگانے کا
اسی کا میں بھی ہوں مجنوں تھا جس گھرانے کا
نظر اٹھاؤ تو جھوم جائیں نظر جھکاؤ تو ڈگمگائیں
تمہاری نظروں سے سیکھتے ہیں طریق موت و حیات کے ہم
English meaning of tariiq
तरीक़ के हिंदी अर्थ
طَرِیق کے مترادفات
طَرِیق کے قافیہ الفاظ
طَرِیق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَرِیق)
طَرِیق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔