تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَر دامَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَر دامَن کے معانیدیکھیے
تَر دامَن کے اردو معانی
اسم، صفت
- لتھڑے ہوئے دامن والا
- (کنایتہً) مجرم، بدکار، گنہگار
شعر
پاک بازی میں تمہارا ہے یہ تر دامن خوب
میں کہوں اپنی حکایات تمہیں اس سے کیا
جو پیتے ہیں شراب ان کی محبت میں نہیں عاصی
یہ تر دامن وہی ہیں جن کا دامن پاک ہوتا ہے
شعبدۂ یک طرز کرم ہے کیسی سزا اور کیسی جزا
موج تبسم جب لہرائی تر دامن بھی پاک ہوئے
English meaning of tar-daaman
Noun, Adjective
- ( Figurative) guilty, sinful, immoral, transgressor, culprit, evildoer
तर-दामन के हिंदी अर्थ
تَر دامَن کے مترادفات
تَر دامَن کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَر دامَن)
تَر دامَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔