تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَر کے معانیدیکھیے
Roman
تَر کے اردو معانی
صفت، لاحقہ
- گیلا، بھیگا ہوا، نم
- (مجازاً) سمندر، دنیا کا وہ حصہ جس پر پانی ہے (خشکی کے ساتھ مستعمل)
- شاداب، تر و تازہ
- آب دار، شکفتہ، مزہ دار (شعر وغیرہ)، رسیلا، تازہ
- مرغن، خوب چکنا، گھی میں تر بتر (کھانے اور مٹھائیاں وغیرہ)
- آلودہ، لتھڑا ہوا، ڈوبا ہوا
- ملائم ، ڈھیلا، کشادہ، فراخ جیسے تر آستین، تر جوتا وغیرہ، بھرا پُرا، مالدار، دولت مند، خوش حال
- (لاحقہ) صفت میں مقابلۃً زیادتی ظاہر کرنے کے لیے، بہت
- (ف) صفت: ۱- نم، گیلا، بھیگا ہوا ۲- تازہ، نیا، سبزا، آبدار جیسے: ابرِ تر، اشکِ تر ۳- ہرا، رسیلے ۴- نرم، ملائم ۵- ڈھیلا، کشادہ، فراخ، کھُلا ہوا جیسے: تر آستین، تر جوٗتا وغیرہ ۶- زیادہ افزوں، بڑھا ہوا ۷- چِکنا، گھی ٹپکتا ہوا جیسے: تر مال ۸- دولت مند، مال دار، خوش حال ۹- آلودہ، لتھڑا ہوا جیسے: تر دامن ۱۰- خوش، عمدہ جیسے: تر زبان ۱۱- پُرلطف جیسے: شعرِ تر، نغمۂ تر ۱۲- بعض الفاظ کے آخر میں مبالغے کے معنی دیتا ہے جیسے: بہتر، خوشتر ۱۳- زائد بھی ہوتا ہے جیسے: اولیٰ تر، ترجیح اور فضیلت ظاہر کرنے کے لیے جیسے: خوب تر معانی نمبر ۱- ۲- ۹- ۱۰- ۱۱- ۱۲- ۱۳- ۱۴ میں فارسی ہے۔
- (ہ) مذکر ۱- وہ لکڑی جس پر جُلاہے کپڑا بُن کر لپیٹتے ہیں ۲- وہ بیلن جس پر گوٹا کناری لپیٹتے ہیں۔
اسم، مذکر
- شرمندہ
شعر
دامن اشکوں سے تر کریں کیوں کر
راز کو مشتہر کریں کیوں کر
اب یہ عالم ہے کہ غم کی بھی خبر ہوتی نہیں
اشک بہہ جاتے ہیں لیکن آنکھ تر ہوتی نہیں
Urdu meaning of tar
Roman
- giilaa, bhiigaa hu.a, nam
- (majaazan) samandar, duniyaa ka vo hissaa jis par paanii hai (Khushkii ke saath mustaamal
- shaadaab, tar-o-taaza
- aab-e-daar, shakaftaa, mazaadaar (shear vaGaira), rasiilaa, taaza
- murGan, Khuub chiknaa, ghii me.n tarabtar (khaane aur miThaa.iiyaa.n vaGaira
- aaluuda, lith.Daa hu.a, Duubaa hu.a
- mulaa.im, Dhiilaa, kushaada, faraaKh jaise tar aastiin, tar juutaa vaGaira, bhara pura, maaldaar, daulatmand, Khushhaal
- (laahiqa) sifat me.n muqaabaltan zyaadtii zaahir karne ke li.e, bahut
- (pha) siftah १- nam, giilaa, bhiigaa hu.a २- taaza, nayaa, sabzaa, aabadaar jaiseh ubar-e-tar, ishq-e-tar३- haraa, rasiile ४- naram, mulaa.im५- Dhiilaa, kushaada, faraaKh, khulaa hu.a jaiseh tar aastiin, tar joॗtaa vaGaira६- zyaadaa afzuu.n, ba.Dhaa hu.a ७- chiknaa, ghii Tapaktaa hu.a jaiseh tar maal८- daulatmand, maaldaar, Khushhaal९- aaluuda, lith.Daa hu.a jaiseh tardaaman१०- Khush, umdaa jaiseh tar zabaan ११- puraltaf jaiseh shaar-e-tar, naGmaa-e-tar१२- baaaz alfaaz ke aaKhir me.n mubaalGe ke maanii detaa hai jaiseh behtar, Khushtar१३- zaa.id bhii hotaa hai jaiseh aulaatar, tarjiih aur faziilat zaahir karne ke li.e jaiseh Khuubtar ma.aanii nambar १- २- ९- १०- ११- १२- १३- १४ me.n faarsii hai
- (ha) muzakkar १- vo lakk.Dii jis par julaahe kap.Daa bun kar lapeTte hai.n २- vo belan jis par goTaa kinaarii lapeTte hai.n
- sharmindaa
English meaning of tar
Adjective, Suffix
- forming adjectives, greasy, wet, moist, damp, soggy, watery, juicy, refreshed, fresh, rich, saturated
तर के हिंदी अर्थ
विशेषण, प्रत्यय
- किसी तरल पदार्थ में भीगा हुआ। आर्द्र। गीला। नम। जैसे-तर कपड़ा, तर जमीन।
- जिसमें यथेष्ट आर्द्रता या नमी हो। जैसे-तर हवा।
- आर्द्र, गीला, नवीन, नया, तत्कालीन, ताज़ा, हाल का, हरा, सब्ज़, सरसब्ज़, लतपत, लथड़ा हुआ, घी आदि से चुपड़ा या उसमें डूबा हुआ, तरतराता, धनवान्, मालदार, (प्रत्य.) अत्यधिक, जैसे—‘खूबतर' बहुत अधिक उत्तम या सुन्दर।
- गीला; भीगा हुआ; नम
- ठंडा; शीतल
- ठंडक पैदा करने वाला।
संज्ञा, पुल्लिंग
- घोड़ा
- पेड़। वृक्ष।
- पूर्वी भारत में होने वाला एक प्रकार का चीड़ जिससे तारपीन का बढ़िया तेल निकलता है।
تَر کے مترادفات
تَر کے متضادات
تَر سے متعلق کہاوتیں
تَر کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
طَلاق نامَہ
وہ تحریر جس میں طلاق دیے جانے کا مضمون درج ہو، وہ دستاویز جس میں طلاق کی شرائط اور اسباب درج ہوں
طَلاق لینا
کسی عورت کا اپنے خاوند سے نکاح کے بندھن سے آزادی حاصل کرنا ؛ شریعت کی رو سے زوجہ کا شوہر سے چھٹکارا حاصل کرنا.
طَلاق نَصِیب
جنس کی قسمت ہی میں طلاق ہو ، وہ عورت جس کا شوہر اس کو طلاق دیے بغیر نہ رہ سکے ؛ (مجازاً) آزاد ، علیحدہ.
طَلاقِ خُلْع
(فقہ) طلاق جس میں عورت اپنے شوہر سے بوجوہ راضی نہ ہو اور مہر معاف کر کے یا کچھ اور مال دے کر طلاق لے لے
طَلاقِ رَجْعی
(فقہ) ایسی طلاق، جس کی مدت عدت میں خاوند اپنی عورت کو بلا تجدید نکاح کے بیوی بنا سکتا ہے، یہ ایک یا دو بار طلاق کا لفظ کہنے سے ہوجاتی ہے
طَلاقِ بِدْعَت
(فقہ) اس طلاق کی تین صورتیں ہیں : (۱) حالت حیض میں طلاق دی ہو (۲) ایسے طہر میں طلاق دی ہو جس میں مباشرت ہو چکی تھی (۳) تین طلاقیں بیک وقت دے دی ہوں.
طَلاقِ بَتَّہ
(فقہ) بقول ترمذی اختلاف کیا ہے اہلِ علم نے طلاق بتّہ میں کہ حضرت علی سے مروی ہے کہ وہ تین طلاق ہیں اور حضرت عمرؓ سے کہ وہ ایک طلاق ہے جبکہ حضرت رکانہ کی حدیث سے یہ بات باتفاق ثابت ہے کہ حضرت رکانہ کی طلاق کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اُس وقت قرار دیا جب کہ انہوں نے حلف کے ساتھ بیان دیا کہ میری نیت تین طلاق کی نہیں تھی.
طَلاقِ مُغَلَّظ
(فقہ) وہ طلاق جس کے بعد مطلقہ سے دوبارہ نکاح صرف اس صورت میں ہو سکتا ہے کہ پہلے وہ عورت کسی اور مرد سے نکاح کرے اور وہ مرد اس سے خلوت صحیحہ کے بعد اپنی مرضی سے اس کو طلاق دے دے یا اس مرد کا انتقال ہو جائے ، اس عمل کو عموماً حلالہ کہتے ہیں ، یہ طلاق تین طلاقیں دینے سے واقع ہوتی ہے.
طَلاقِ اَحْسَن
(فقہ) وہ طلاق جس میں مرد اپنی عورت کو ایک طلاق حالتِ طہر میں دے دے جس میں اُس سے جماع نہ کیا ہو اور یہ ایک طلاق دے کر چھوڑ دے تو عدت ختم ہونے کے ساتھ نکاح ٹوٹ جاتا ہے.
طَلاق بِالْکِنایات
(فقہ) یہ طلاق ایسے لفظ سے ہوتی ہے کہ موضوع طلاق کے لیے نہ ہو مگر طلاق کا احتمال رکھتا ہو ، وہ طلاق جو صاف لفظوں میں نہ ہو.
طَلاقِ قَبْلَ الدُّخُول
(فقہ) وہ طلاق جو صرف نکاح کے بعد عمل میں آ جائے اور زوجہ سے ہمبستری نہ کی ہو.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaabaashii
शाबाशी
.شاباشی
appreciation, praise
[ Meere bayan par us ki shaabaashi dikhaavaa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtijaaj
एहतिजाज
.اِحْتِجاج
protest, objection, outcry
[ Hindustani awam ne Angrez hukoomat ke khilaf ba-awaz-e-buland ehtijaj kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farefta
फ़रेफ़्ता
.فَریفْتَہ
attracted to, deluded, seduced
[ Duniyavii chizen dil ko farefta kar ke aarizi khushi hi pahunchati hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baa-vafaa
बा-वफ़ा
.با وَفا
sincere, true, devoted, faithful, loyal
[ Tulsi-Daas Raam ke tayeen ba-wafa the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarobaarii
कारोबारी
.کَارُوْبارِی
businessman
[ Hindustan mein duniya ki badi-badi kaarobaarii hastiyan hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aqiidat
'अक़ीदत
.عَقِیدَت
faith, veneration, alliance, attachment
[ Bandon ki khuda ke tayeen aqidat honi chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishq
'इश्क़
.عِشْق
strong emotional attachment, all-consuming love, love
[ ishq mein mafad ki koyi jagah nahin hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajviiz
तज्वीज़
.تَجْوِیز
resolution, determination
[ Ham is tajviz ki himayat karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qitaar
क़ितार
.قِطَار
line, queue, row
[ Ek sath chadhava karne vale logon ki nadi ke kinare qatar lagi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baraah-e-raast
बराह-ए-रास्त
.بَراہِ راسْت
[ Tum bagair ham se puche barah-e-raast un se rupaye mang liye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَر)
تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔