تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقدیر کا" کے متعقلہ نتائج

تَقدیر کا

مقدّر میں، نوشتۂ قسمت، قسمت کا لکھا

تَقدیر کا ہَٹِیا

۔مذکر۔ بدنصیب۔

تَقدیر کا پَلٹا

change of fortune (good or bad)

تَقدیر کا بیٹا

a wretched lot, unfortunate.

تَقدیر کا کھوٹ

۔صفت۔ بد نصیب۔ کم بخت۔

تَقدیر کا دِکھانا

۔جھگڑوں میں مبتلا کرنے کی جگہ۔ ؎

تَقْدِیر کا لِکّھا یُوں ہی تھا

تقدیر کا بدا یوں ہی تھا، نوشتہ ازلی ایسا ہی تھا، یہی شُدنی تھا، اسی طرح ہونا تھا، قسمت میں اسی طرح ہونا تھا

تَقْدِیر کا فَیصْلَہ کَرْنا

قسمت مقرر کرنا ، تقدیر کے متعلق طے کرنا.

تَقْدِیر کا بَرْگَشْتَہ ہونا

تقدیر کا پھر جانا ، بدقسمت ہونا

تَقْدِیر کا لِکھا پُورا ہونا

جو قسمت میں تھا وہ ہو جانا

تَقْدِیر کا لِکّھا

نوشتۂ قسمت، شدنی امر، وہ بات جو (از روئے تقدیر) ہر کر رہے

تَقدِیر کا چَکَّر

مقدر کا پھیر، قسمت کی گردش

تَقْدِیر کا نِکَمّا

رک : تقدیر کا بیٹا

تَقْدِیر کا مُنْہ پھیر لینا

قسمت خراب ہونا، بخت پھرنا، تقدیر الٹنا

تَقْدِیر کا مُوافِق ہونا

قسمت اچھی ہوجانا ، اچھے دن آنا

تَقْدِیر کا کھوٹا کیوں نَہ اُٹھاوے ٹوٹا

بد نصیب ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

تَقْدِیر کار چَکَّر نِکَلْنا

قسمت کی خرابی دور ہونا ، تقدیر کی برائی دفع ہونا.

تَقْدِیر کا بَل

قسمت کا پھیر ، مقدر کی خرابی.

تَقْدِیر کا بَناؤ

تقدیر کی یاوری ، زمانے کا موافق ہونا

تَقْدِیر کا مارا

بد نصیب ، برگشتہ بخت.

تَقْدِیر کا کھیل

کرشمۂ قسمت، قسمت کی باتیں، امر تقدیر

تَقْدِیر کا پھیر

قسمت کی خرابی ، مقدر کا چکر ، بد قسمتی ، کم بختی.

تَقْدِیر کا دَھنی

خوش قسمت شخص ، صاحب نصیب

تَقْدِیر کا پیچ

رک : تقدیر کا ہل.

تَقدِیر کا بَدا

قسمت کا پھیر، مقدر کا بگاڑ، مقدر کی بُرائی

تَقدِیر کا بِگاڑ

قسمت کی خرابی، بخت کی ناسازی، وقت کی نامساعدت

تَقْدِیر کا کھوٹا

جس کی قسمت خراب ہو ، جس کا مقدر موافق نہ ہو، بد نصیب ، کم بخت.

تَقْدِیر کا سِکَنْدَر

رک : تقدیر کا دھنی ، مقدر کا سکندر (رک).

تَقْدِیر کا سو جانا

قسمت کا پھوٹ جانا، بد بختی آجانا

تَقْدِیر کا پَلْٹا کھانا

تقدیر کا بدل جانا ، قسمت بدل جانا.

تَقْدِیر کا دامن پَکَڑْنا

اپنا کام تقدیر کے حوالے کرنا، سب کام تقدیر پر چھوڑ دینا، قسمت پر بھروسہ کرن

تَقْدِیر کا پَلَٹنا کھا جانا

۔(کناییۃً) تقدیر کا کچھ سے کچھ ہوجانا۔ ؎

تَقْدِیر کا کھیل بِگَڑْ جانا

قسمت کا برگشتہ ہونا ، نصیب پھوٹنا.

تَقْدِیر کا بَل نِکَل جانا

بد بختی دور ہونا، برے دن نکل جانا

تَقْدِیر کا مُنھ پھیر لینا

بدبختی آجانا۔ ؎

تَقْدِیر کا مُوافِق آ جانا

قسمت اچھی ہوجانا ، اچھے دن آنا

سارا کھیل تَقْدِیر کا ہے

نوشتۂ پورا ہو کر رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقدیر کا کے معانیدیکھیے

تَقدیر کا

taqdiir kaaतक़दीर का

مادہ: تَقْدِیر

  • Roman
  • Urdu

تَقدیر کا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نوشتۂ قسمت، قسمت کا لکھا
  • مقدّر میں، نوشتۂ قسمت، قسمت کا لکھا

شعر

Urdu meaning of taqdiir kaa

  • Roman
  • Urdu

  • navishta-e-qismat, qismat ka likhaa
  • muqaddar men, navishta-e-qismat, qismat ka likhaa

English meaning of taqdiir kaa

Noun, Masculine

  • of or relating to fate, destiny

तक़दीर का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भाग्य में, भाग्य का लेखन, मुक़द्दर में, क़िस्मत का लिखा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقدیر کا

مقدّر میں، نوشتۂ قسمت، قسمت کا لکھا

تَقدیر کا ہَٹِیا

۔مذکر۔ بدنصیب۔

تَقدیر کا پَلٹا

change of fortune (good or bad)

تَقدیر کا بیٹا

a wretched lot, unfortunate.

تَقدیر کا کھوٹ

۔صفت۔ بد نصیب۔ کم بخت۔

تَقدیر کا دِکھانا

۔جھگڑوں میں مبتلا کرنے کی جگہ۔ ؎

تَقْدِیر کا لِکّھا یُوں ہی تھا

تقدیر کا بدا یوں ہی تھا، نوشتہ ازلی ایسا ہی تھا، یہی شُدنی تھا، اسی طرح ہونا تھا، قسمت میں اسی طرح ہونا تھا

تَقْدِیر کا فَیصْلَہ کَرْنا

قسمت مقرر کرنا ، تقدیر کے متعلق طے کرنا.

تَقْدِیر کا بَرْگَشْتَہ ہونا

تقدیر کا پھر جانا ، بدقسمت ہونا

تَقْدِیر کا لِکھا پُورا ہونا

جو قسمت میں تھا وہ ہو جانا

تَقْدِیر کا لِکّھا

نوشتۂ قسمت، شدنی امر، وہ بات جو (از روئے تقدیر) ہر کر رہے

تَقدِیر کا چَکَّر

مقدر کا پھیر، قسمت کی گردش

تَقْدِیر کا نِکَمّا

رک : تقدیر کا بیٹا

تَقْدِیر کا مُنْہ پھیر لینا

قسمت خراب ہونا، بخت پھرنا، تقدیر الٹنا

تَقْدِیر کا مُوافِق ہونا

قسمت اچھی ہوجانا ، اچھے دن آنا

تَقْدِیر کا کھوٹا کیوں نَہ اُٹھاوے ٹوٹا

بد نصیب ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

تَقْدِیر کار چَکَّر نِکَلْنا

قسمت کی خرابی دور ہونا ، تقدیر کی برائی دفع ہونا.

تَقْدِیر کا بَل

قسمت کا پھیر ، مقدر کی خرابی.

تَقْدِیر کا بَناؤ

تقدیر کی یاوری ، زمانے کا موافق ہونا

تَقْدِیر کا مارا

بد نصیب ، برگشتہ بخت.

تَقْدِیر کا کھیل

کرشمۂ قسمت، قسمت کی باتیں، امر تقدیر

تَقْدِیر کا پھیر

قسمت کی خرابی ، مقدر کا چکر ، بد قسمتی ، کم بختی.

تَقْدِیر کا دَھنی

خوش قسمت شخص ، صاحب نصیب

تَقْدِیر کا پیچ

رک : تقدیر کا ہل.

تَقدِیر کا بَدا

قسمت کا پھیر، مقدر کا بگاڑ، مقدر کی بُرائی

تَقدِیر کا بِگاڑ

قسمت کی خرابی، بخت کی ناسازی، وقت کی نامساعدت

تَقْدِیر کا کھوٹا

جس کی قسمت خراب ہو ، جس کا مقدر موافق نہ ہو، بد نصیب ، کم بخت.

تَقْدِیر کا سِکَنْدَر

رک : تقدیر کا دھنی ، مقدر کا سکندر (رک).

تَقْدِیر کا سو جانا

قسمت کا پھوٹ جانا، بد بختی آجانا

تَقْدِیر کا پَلْٹا کھانا

تقدیر کا بدل جانا ، قسمت بدل جانا.

تَقْدِیر کا دامن پَکَڑْنا

اپنا کام تقدیر کے حوالے کرنا، سب کام تقدیر پر چھوڑ دینا، قسمت پر بھروسہ کرن

تَقْدِیر کا پَلَٹنا کھا جانا

۔(کناییۃً) تقدیر کا کچھ سے کچھ ہوجانا۔ ؎

تَقْدِیر کا کھیل بِگَڑْ جانا

قسمت کا برگشتہ ہونا ، نصیب پھوٹنا.

تَقْدِیر کا بَل نِکَل جانا

بد بختی دور ہونا، برے دن نکل جانا

تَقْدِیر کا مُنھ پھیر لینا

بدبختی آجانا۔ ؎

تَقْدِیر کا مُوافِق آ جانا

قسمت اچھی ہوجانا ، اچھے دن آنا

سارا کھیل تَقْدِیر کا ہے

نوشتۂ پورا ہو کر رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقدیر کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقدیر کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone