تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَنّاز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَنّاز کے معانیدیکھیے
طَنّاز کے اردو معانی
صفت
- ناز و انداز، زندہ دل
شعر
اس کے خرام اوپر طاؤس مست ہے گا
وہ میر دل ربابی طناز ہے سراپا
پل پل مٹک کے دیکھے ڈگ ڈگ چلے لٹک کے
وہ شوخ چھل چھبیلا طناز ہے سراپا
مجھ پر ولیؔ ہمیشہ دل دار مہرباں ہے
ہر چند حسب ظاہر طناز ہے سراپا
English meaning of tannaaz
Adjective
- playful, coquettish, facetious, satirical, sarcastic
तन्नाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत अधिक व्यंगोक्तियां कसनेवाला (वाली), बहुत तेज करनेवाला (वाली), बहुत ही इठलाकर और नाज़ से चलनेवाला (वाली), बहुत अधिक हावभाव और नाज़-नख़रे दिखानेवाली
طَنّاز کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَنّاز)
طَنّاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔