تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تنگی گئی فراخی آئی" کے متعقلہ نتائج

دَمامَہ

گملے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دور پرے آواز پہن٘چانے کے لئے خاص ضرورتوں پر استعمال ہوتا ہے، نقّارہ ڈنکا، بہت بڑا نگاڑا، ڈھول، نقّارہ، ڈنکا

دَمامَہ ٹُھونکْنا

نقّارہ بجانا.

دَمامَہ کی اَنگُوٹھی

ان٘گوٹھی جو منگنی کے وقت دلہن کے لیے اور چیزوں کے ساتھ بھیجی جاتی ہے

دَماماں

دمامہ (رک) کی جمع .

دَماماں کَرنا

نقارہ بجانا ، ڈھول پینٹا .

دَمامی

نقّارہ یا ڈھول بجانے والا ، نقّارجی .

دَم کا دمامہ ہے

زندگی کے ساتھ دنیا کی رونق ہے اور اس کے ساتھ ہی سب شان و شوکت یا بکھیڑے ہیں

غَم کا دَمامَہ بَجْنا

سوگ منا نا ، ماتم کونا .

خوشی کا دَمامَہ بَجْنا

شادیانے بجنا ۔

نَقّارے باج دَمامے باج گئے

شہرت ہوگئی، ڈونڈی پٹ گئی، شہرہ ہوگیا، دھوم مچ گئی

فَتْح کے دَمامے بَجانا

جیتنے کی خوشی میں نقارے بجانا

ڈھول باج دَمامے باجے

پہلے جو بات تھوڑے لوگوں کو معلوم تھی وہ اب بہت کو ہو گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں تنگی گئی فراخی آئی کے معانیدیکھیے

تنگی گئی فراخی آئی

ta.ngii ga.ii faraaKHii aa.iiतंगी गई फ़राख़ी आई

ضرب المثل

Roman

تنگی گئی فراخی آئی کے اردو معانی

  • مفلسی دور ہوئی امیری آئی، بُرے دن گئے اچھے دن آئے، مصیبت کا زمانہ گزر گیا آرام کے دن آ گئے

Urdu meaning of ta.ngii ga.ii faraaKHii aa.ii

Roman

  • mufalisii duur hu.ii amiirii aa.ii, bure din ge achchhe din aa.e, musiibat ka zamaana guzar gayaa aaraam ke aa gay

तंगी गई फ़राख़ी आई के हिंदी अर्थ

  • निर्धनता गई अमीरी आई, बुरे दिन गए अच्छे दिन आए, कठिनाईयों का समय बीत गया आराम के दिन आ गए

تنگی گئی فراخی آئی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَمامَہ

گملے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دور پرے آواز پہن٘چانے کے لئے خاص ضرورتوں پر استعمال ہوتا ہے، نقّارہ ڈنکا، بہت بڑا نگاڑا، ڈھول، نقّارہ، ڈنکا

دَمامَہ ٹُھونکْنا

نقّارہ بجانا.

دَمامَہ کی اَنگُوٹھی

ان٘گوٹھی جو منگنی کے وقت دلہن کے لیے اور چیزوں کے ساتھ بھیجی جاتی ہے

دَماماں

دمامہ (رک) کی جمع .

دَماماں کَرنا

نقارہ بجانا ، ڈھول پینٹا .

دَمامی

نقّارہ یا ڈھول بجانے والا ، نقّارجی .

دَم کا دمامہ ہے

زندگی کے ساتھ دنیا کی رونق ہے اور اس کے ساتھ ہی سب شان و شوکت یا بکھیڑے ہیں

غَم کا دَمامَہ بَجْنا

سوگ منا نا ، ماتم کونا .

خوشی کا دَمامَہ بَجْنا

شادیانے بجنا ۔

نَقّارے باج دَمامے باج گئے

شہرت ہوگئی، ڈونڈی پٹ گئی، شہرہ ہوگیا، دھوم مچ گئی

فَتْح کے دَمامے بَجانا

جیتنے کی خوشی میں نقارے بجانا

ڈھول باج دَمامے باجے

پہلے جو بات تھوڑے لوگوں کو معلوم تھی وہ اب بہت کو ہو گئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تنگی گئی فراخی آئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تنگی گئی فراخی آئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone