تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقّارے باج دَمامے باج گئے" کے متعقلہ نتائج

نَقّارے باج دَمامے باج گئے

شہرت ہوگئی، ڈونڈی پٹ گئی، شہرہ ہوگیا، دھوم مچ گئی

ڈھول باج دَمامے باجے

پہلے جو بات تھوڑے لوگوں کو معلوم تھی وہ اب بہت کو ہو گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقّارے باج دَمامے باج گئے کے معانیدیکھیے

نَقّارے باج دَمامے باج گئے

naqqaare baaj damaame baaj ga.eनक़्क़ारे बाज दमामे बाज गए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَقّارے باج دَمامے باج گئے کے اردو معانی

  • شہرت ہوگئی، ڈونڈی پٹ گئی، شہرہ ہوگیا، دھوم مچ گئی
  • بڑے ڈھول بھی بج گئے اور چھوٹے بھی، یعنی دنیا میں نہ جانے کتنے لوگ آئے اور اپنی شان و شوکت دکھا کر چلے گئے

Urdu meaning of naqqaare baaj damaame baaj ga.e

  • Roman
  • Urdu

  • shauhrat hogi.i, DaunDii piT ga.ii, shahraa hogyaa, dhuum mach ga.ii
  • ba.De Dhol bhii baj ge aur chhoTe bhii, yaanii duniyaa me.n na jaane kitne log aa.e aur apnii shaan-o-shaukat dikhaa chale ge

नक़्क़ारे बाज दमामे बाज गए के हिंदी अर्थ

  • प्रसिद्धि हो गई, डोंडी पिट गई, धूम मच गई
  • बड़े ढोल भी बज गए और छोटे भी, अर्थात दुनिया में न जाने कितने लोग आए और अपनी तड़क भड़क दिखाकर चले गए

    विशेष डोंडी= छोटा बाजा जो गले में डाल कर बजाते हैं, नगाड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَقّارے باج دَمامے باج گئے

شہرت ہوگئی، ڈونڈی پٹ گئی، شہرہ ہوگیا، دھوم مچ گئی

ڈھول باج دَمامے باجے

پہلے جو بات تھوڑے لوگوں کو معلوم تھی وہ اب بہت کو ہو گئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقّارے باج دَمامے باج گئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقّارے باج دَمامے باج گئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone