تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنْگ کَسْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْگ کَسْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: تَنگ
تَنْگ کَسْنا کے اردو معانی
- تنگ کا کھینچنا تاکہ چست ہوجائے اور زین کسی جانب جھکنے نہ پائے
- سفر کی تیاری کرنا، بار برداری کا اہتمام کرنا، چلنے کے لیے آمادہ ہونا
English meaning of tang kasnaa
- to prepare for a journey
- to tighten, narrow up
तंग कसना के हिंदी अर्थ
- तंग का खींचना ताकि चुस्त होजाए और ज़ीन किसी ٓओर झुकने न पाए
- यात्रा की तैय्यारी करना, बोझ ढोने की व्यवस्था करना, चलने के लिए तैय्यार रहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنْگ کَسْنا)
تَنْگ کَسْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔