تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنْگ دِلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْگ دِلی کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
دیکھیے: تَنگ دِل
تَنْگ دِلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تنگ دل کا اسم کیفیت، تنگ نظری
- بخل، کنجوسی
- کمینگی، کمینہ پن، کم ظرفی، اوچھاپن
- اداسی، مایوسی، بے دلی
شعر
کس زباں سے کروں اے تنگ دلی تیرا شکر
غیر کو جا نہ ملی یار سمایا تنہا
English meaning of tang-dilii
Noun, Feminine
- narrowmindedness, impropriety, frivolity, smallness
- niggardliness, stinginess, parsimony
- heart-ache
- grief, sorrow, dejection
तंग-दिली के हिंदी अर्थ
تَنْگ دِلی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنْگ دِلی)
تَنْگ دِلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔