تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنَزُّل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنَزُّل کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
تَنَزُّل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. (i) (لفظاً) اترنا ، نیچے ، (حالت میں یا درجے میں) پستی ، زوال انحطاط
- (ii) (عہدے میں) کمی ، گراؤ (ترقی کی ضد)
- ۲. گھٹاؤ ، تخفیف
- ۳. (تصوف) ایک حال یا مقام سے دوسرے حال یا مقام میں اترنا
- ۴. (جفر) حروف مطلوب کا دوسرے حروف سے گرا ہوا یا نیچے کے درجے میں ہونا.
- ۵. حالت انشقاق و افتراق کی طرف منتقل ہونا ، پھٹاؤ ، تڑخنا ، گھٹاو
- ۶. (طب) نسیج کا فاسدانہ لزوب ، رخاوت نسیج ، نسیج یا بافت کی ساخت میں تبدیلی
شعر
پیش خیمہ ہیں تنزل کا تکبر اور غرور
مرتبہ چاہو تو پہلے انکساری سیکھ لو
یہ بھوک یہ ہوس یہ تنزل یہ وحشتیں
تعمیر کر رہے ہیں یہ کیسا نظام لوگ
حسینوں کا تنزل بھی نہیں ہے شان سے خالی
بڑھاپے میں بھی ان لوگوں کے منہ پہ نور ہوتا ہے
Urdu meaning of tanazzul
- Roman
- Urdu
- ۱. (i) (lafzan) utarnaa, niiche, (haalat me.n ya darje men) pastii, zavaal inhitaat
- (ii) (ohde men) kamii, giraa.o (taraqqii kii zid
- ۲. ghaTaa.o, taKhfiif
- ۳. (tasavvuf) ek haal ya muqaam se duusre haal ya muqaam me.n utarnaa
- ۴. (jafar) huruuf matluub ka duusre huruuf se gira hu.a ya niiche ke darje me.n honaa
- ۵. haalat inshiqaaq-o-iftiraaq kii taraf muntqil honaa, phaTaa.o, ta.DaKhnaa, ghaTaav
- ۶. (tibb) nasiij ka faasdaa na lazob, rakhaa vitt nasiij, nasiij ya baaft kii saaKhat me.n tabdiilii
English meaning of tanazzul
Noun, Masculine
- demotion, decline, fall, decay, degradation
तनज़्ज़ुल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नीचे उतरना, नीचे आना, घटाओ, कमी, गिराव, अवनति, पतन, पदोन्नति, पद ह्रास, तनख्वाह में कमी होना, ह्रास, कमी, अपदस्थता
تَنَزُّل کے مترادفات
تَنَزُّل کے متضادات
تَنَزُّل کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ظَفَر پیچ
(کُشتی) ایک پیچ کا نام جس میں حریف کے پیچھے آن کر حریف کا بایاں پون٘چا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی طرف پکڑتے ہیں اور حریف کا بایاں پیر اپنے بائیں ہاتھ سے گٹّہ کے پاس سے اُٹھا کر اپنی داہنی ٹانگ حریف کی دونوں ٹانگوں کے درمیان میں سے حریف کی داہنی ٹانگ میں اس طرح مارتے ہیں کہ حریف چت گِر پڑتا ہے.
ظَفَر بَنْد
(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں حریف جب نیچے ہو تو اس کے بائیں طرف بیٹھ کر اپنے داہنے پیر کو حریف کی بغل کے پاس حریف کے بازو میں ڈال کر اور بائیں ہاتھ سے حریف کے سر کو دبا کر اپنے بائیں گھٹنے اور ران سے بھی سر کو دبا کر اپنے داہنے پنجے کو اپنے بائیں پیر کے گھٹنے میں لگا کر ایک دم حریف کی داہنی طرف کو بیٹھ جاتے ہیں جس سے حریف چت ہو جاتا ہے.
ظَفَر گھات
(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی ران کا جانگیا اور بائیں ہاتھ سے بائیں ران کا جانگیا پیچھے کھڑے ہو کر پکڑتے ہیں اور تھوڑا کھین٘چتے ہیں جب حریف رُکنے کے لیے زور کرے تو فوراً حریف کے بائیں طرف مڑ کر اپنا من٘ھ حریف کی داہنی طرف کرتے ہیں اور بائیں گُھٹنے سے حریف کی گردن باتے ہوئے فوراً زور سے دونوں ہاتھوں سے الٹ کر چت کردیتے ہیں.
ظَفَر کِیلی
(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کا انگوٹھا پُشت کی طرف سے مضبوط پکڑتے ہیں اور داہنے ہاتھ سے حریف کے اس ہاتھ کی انگلیاں پکڑ کر اپنی بائیں طرف ایک دم زور سے موڑتے ہیں کہ حریف چت لیٹ جاتا ہے.
ظَفَری گِھسّا
(کُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کے پیچھے آ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی ران کا جانگھیا پکڑ لیتے ہیں اور اپنا داہنا پیر حریف کے پیروں کے درمیان لگائے رہتے ہیں اور بایاں ہاتھ جو حریف نے زمین پر ٹیک رکھا ہے اپنے بائیں پیر سے حریف کا بازو اپنی طرف کو کھین٘چتے ہوئے اور داہنے ہاتھ سے جانگھیا زور سے کھین٘چ کر اپنی بائیں طرف کو مع حریف کے گرتے ہیں اور داہنی ٹان٘گ دونوں ٹانگوں میں سے حریف کے سینہ پر رکھ دیتے ہیں جس سے حریف چت گر پڑتا ہے.
بَنْدِ ظَفَرْ پَیکَر
(شمشیر زنی) وہ ٹھاٹ جس میں حریف کے سامنے ایسے پیترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ جسم لفظ علی کی شکل معلوم ہوتا ہے ، علی مد دھج .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yaum-e-aazaadii
यौम-ए-आज़ादी
.یَوم آزادی
day of independence, independence day, day of liberation from slavery
[ Yaum-e-Azadi par har taraf raushni aur khushi ka samaan hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (تَنَزُّل)
تَنَزُّل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔