تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظَفَر گھات" کے متعقلہ نتائج

ظَفَر گھات

(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی ران کا جانگیا اور بائیں ہاتھ سے بائیں ران کا جانگیا پیچھے کھڑے ہو کر پکڑتے ہیں اور تھوڑا کھین٘چتے ہیں جب حریف رُکنے کے لیے زور کرے تو فوراً حریف کے بائیں طرف مڑ کر اپنا من٘ھ حریف کی داہنی طرف کرتے ہیں اور بائیں گُھٹنے سے حریف کی گردن باتے ہوئے فوراً زور سے دونوں ہاتھوں سے الٹ کر چت کردیتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ظَفَر گھات کے معانیدیکھیے

ظَفَر گھات

zafar-ghaatज़फ़र-घात

موضوعات: پہلوانی

  • Roman
  • Urdu

ظَفَر گھات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی ران کا جانگیا اور بائیں ہاتھ سے بائیں ران کا جانگیا پیچھے کھڑے ہو کر پکڑتے ہیں اور تھوڑا کھین٘چتے ہیں جب حریف رُکنے کے لیے زور کرے تو فوراً حریف کے بائیں طرف مڑ کر اپنا من٘ھ حریف کی داہنی طرف کرتے ہیں اور بائیں گُھٹنے سے حریف کی گردن باتے ہوئے فوراً زور سے دونوں ہاتھوں سے الٹ کر چت کردیتے ہیں.

Urdu meaning of zafar-ghaat

  • Roman
  • Urdu

  • (kshati) kshati ka ek daanv jis me.n apne daahine haath se hariif kii daahinii raan ka jaanagyaa aur baa.e.n haath se baa.e.n raan ka jaanagyaa piichhe kha.De ho kar paka.Dte hai.n aur tho.Daa khiinchte hai.n jab hariif rukne ke li.e zor kare to fauran hariif ke baa.e.n taraf mu.D kar apnaa munh hariif kii daahinii taraf karte hai.n aur baa.e.n ghuTne se hariif kii gardan baate hu.e fauran zor se dono.n haatho.n se ulaT kar chitt kardete hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ظَفَر گھات

(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی ران کا جانگیا اور بائیں ہاتھ سے بائیں ران کا جانگیا پیچھے کھڑے ہو کر پکڑتے ہیں اور تھوڑا کھین٘چتے ہیں جب حریف رُکنے کے لیے زور کرے تو فوراً حریف کے بائیں طرف مڑ کر اپنا من٘ھ حریف کی داہنی طرف کرتے ہیں اور بائیں گُھٹنے سے حریف کی گردن باتے ہوئے فوراً زور سے دونوں ہاتھوں سے الٹ کر چت کردیتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظَفَر گھات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظَفَر گھات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone