تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَناسُب" کے متعقلہ نتائج

مُفلِسی

مفلس ہونا، ناداری، تہی دستی، محتاجی، افلاس

مُفلِسی آنا

غریبی آنا، غریب ہونا، فلاکت میں گرفتار ہونا

مُفلِسی چھانا

ناداری میں پھنسنا ، فلاکت میں گرفتار ہونا۔

مُفلِسی میں شَوق نِباہنا

غربت میں اسراف کرنا، غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا

مُفلِسی بَرَسنا

غریبی یا بدحالی کا اظہار ہونا ، ناداری ظاہر ہونا ۔

مُفلِسی اور فالْسے کا شَربَت

غریب کا فضول خرچی کرنا ، لنگوٹی میں پھاگ ، مفلسی میں امیروں کی سی عادتیں۔

مُفلِسی میں بَسَر کَرنا

غربت میں گزارا کرنا ، برے حالوں بسر کرنا۔

مُفلِسی زَدَہ

افلاس کا مارا ہوا ، غریب مسکین ، محتاج ، بے رز ، فقیر ۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا

ناداری میں زیادہ خرچ ہونا، حالت ِافلاس میں ایسے مصارف کا پیش آنا جس سے گریز محال ہو

مُفلِسی میں آٹا گِیلا کَرنا

ناداری میں زیادہ خرچ کرنا ، غربت میں بلا ضرورت زیادہ خرچ کرا دینا ۔

مُفلِسی میں کھوٹا پَیسہ کام آتا ہے

ضرورت پر وہ چیز بھی کام آتی ہے جسے آدمی ناچیز سمجھ کر پھینک دیتا ہے ، یگانہ کیسا ہی برا کیوں نہ ہو آڑے وقت میں ضرور مدد کرتا ہے۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا ہونا

غربت میں مصارف پیش آنا ، دقت میں پھنسنا ۔

مُفلِسی کا رونا رونا

ہر وقت محتاجی کی باتیں کرنا ، غربت کا ڈھنڈورا پیٹنا ۔

مفلسی اور ہاٹ کی سیر

غریب کا فضول خرچی کرنا، لنگوٹی میں پھاک

مُفلِسی سَب بَہار کھوتی ہے، مَرد کا اِعْتِبار کھوتی ہے

غریبی میں زندگی کا کوئی مزہ نہیں آدمی بے اعتبار ہو جاتا ہے

مُفْلِسی آٹا گِیلا

۔مثل۔ مفلسی میں ایسے مصارف کاپیش آنا جن سے گریز نہ ہو۔مفلسی میں نقصان ہونے کے موقع پر بولتے ہیں۔؎

مَفعُول سا

مفعول جیسا ؛ مراد : بے کار ، ناکارہ ۔

صِیغَۂ مُفلِسی

belonging to section of paupers or the poor

رُوئے مُفْلِسی سِیاہ

مفلسی کا منہ کالا

سُسْتِی مُفْلِسِی کی ماں ہے

سستی کی وجہ سے انسان مفلس ہوجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَناسُب کے معانیدیکھیے

تَناسُب

tanaasubतनासुब

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: ریاضی علم الکلام بدیع

اشتقاق: نَسَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَناسُب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو یا دو سے زیادہ چیزوں یا کسی چیز کے حصوں کی تعداد یا مقدار وغیرہ میں باہمی نسبت، نسبتی تعداد یا مقدار
  • مناسبت، مطابقت
  • موزونیت باہمی موافقت (خصوصاً اعضائے جسمانی کی)
  • (بدیع) صنعت مراعاۃ النظیر (کلام میں ایسے الفاظ استعمال کرنا جن کے معنی آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ سواے نسبت تضاد کے اور کچھ مناسبت نہ رکھتے ہوں)
  • (ریاضی) دو نسبتوں کا باہم برابر ہونا جیسے ۴/۳ برابر ہے ۱۶/۱۲ کے
  • نسبت حسابی یا عددی، کل مقدار یا تعداد میں مختلف اجزا یا شرکا کے حصوں کی باہمی نسبت جس کو اوپر تلے دو نقطوں ':' سے ظاہر کرتے ہیں

شعر

Urdu meaning of tanaasub

  • Roman
  • Urdu

  • do ya do se zyaadaa chiizo.n ya kisii chiiz ke hisso.n kii taadaad ya miqdaar vaGaira me.n baahamii nisbat, nisabtii taadaad ya miqdaar
  • munaasabat, mutaabiqat
  • mauzuuniyat baahamii muvaafiqat (Khusuusan aazaa.e jismaanii kii
  • (badii) sanat maraa.aaৃ ul-naziir (kalaam me.n a.ise alfaaz istimaal karnaa jin ke maanii aapas me.n ek duusre ke saath so.e nisbat tazaad ke aur kuchh munaasabat na rakhte huu.n
  • (riyaazii) do nisabto.n ka baaham baraabar honaa jaise ४/३ baraabar hai १६/१२ ke
  • nisbat hisaabii ya addii, kal miqdaar ya taadaad me.n muKhtlif ajaza ya shurakaa ke hisso.n kii baahamii nisbat jis ko u.upar tale do nuqto.n 'ha' se zaahir karte hai.n

English meaning of tanaasub

तनासुब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो या दो से अधिक चीज़ों या किसी चीज़ के हिस्सों की संख्या या मात्रा इत्यादि में परस्पर संबंध, निसबती तादाद या मिक़दार
  • पारस्परिक संबंध, अनुरूपता
  • अनुकूलता बाहमी समानता (विशेषतः शरीर के अंगों की)
  • (वाक्पटुता) सन'अत-ए-मिराआ'तुन-नज़ीर (काव्य में ऐसे शब्द प्रयोग करना जिनके अर्थ आपस में एक-दूसरे के साथ विरोधाभास अलंकार के अतिरिक्त और कोई संबंध न रखते हों
  • (गणित) दो निस्बतों का परस्पर बराबर होना जैसे 4/3 बराबर है 16/12 के

    विशेष निस्बत= (गणित) वह संबंध जो एक मात्रा को उस पदार्थ की किसी दूसरी मात्रा के साथ हो, अरबा'-ए-मुतनासिबा, चार संख्याओं का इस तरह का संबंध कि दूसरे से बंटा हुआ पहला चौथे से भाग किए गए तीसरे के बराबर होता है किसी एक मात्रा को मालूम करने की पद्धति जबकि दूसरी तीन मालूम हों

  • निस्बत-ए-हिसाबी या संख्यात्मक, कुल मात्रा या संख्या में भिन्न तत्वों या सम्मिलित होने वालों के भागों की आपसी निस्बत जिसको ऊपर तले दो नुक़्तों ':' से प्रदर्शित करते हैं

    विशेष निस्बत-ए-हिसाबिय्या= गणित से संबंधित

تَناسُب کے متضادات

تَناسُب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفلِسی

مفلس ہونا، ناداری، تہی دستی، محتاجی، افلاس

مُفلِسی آنا

غریبی آنا، غریب ہونا، فلاکت میں گرفتار ہونا

مُفلِسی چھانا

ناداری میں پھنسنا ، فلاکت میں گرفتار ہونا۔

مُفلِسی میں شَوق نِباہنا

غربت میں اسراف کرنا، غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا

مُفلِسی بَرَسنا

غریبی یا بدحالی کا اظہار ہونا ، ناداری ظاہر ہونا ۔

مُفلِسی اور فالْسے کا شَربَت

غریب کا فضول خرچی کرنا ، لنگوٹی میں پھاگ ، مفلسی میں امیروں کی سی عادتیں۔

مُفلِسی میں بَسَر کَرنا

غربت میں گزارا کرنا ، برے حالوں بسر کرنا۔

مُفلِسی زَدَہ

افلاس کا مارا ہوا ، غریب مسکین ، محتاج ، بے رز ، فقیر ۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا

ناداری میں زیادہ خرچ ہونا، حالت ِافلاس میں ایسے مصارف کا پیش آنا جس سے گریز محال ہو

مُفلِسی میں آٹا گِیلا کَرنا

ناداری میں زیادہ خرچ کرنا ، غربت میں بلا ضرورت زیادہ خرچ کرا دینا ۔

مُفلِسی میں کھوٹا پَیسہ کام آتا ہے

ضرورت پر وہ چیز بھی کام آتی ہے جسے آدمی ناچیز سمجھ کر پھینک دیتا ہے ، یگانہ کیسا ہی برا کیوں نہ ہو آڑے وقت میں ضرور مدد کرتا ہے۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا ہونا

غربت میں مصارف پیش آنا ، دقت میں پھنسنا ۔

مُفلِسی کا رونا رونا

ہر وقت محتاجی کی باتیں کرنا ، غربت کا ڈھنڈورا پیٹنا ۔

مفلسی اور ہاٹ کی سیر

غریب کا فضول خرچی کرنا، لنگوٹی میں پھاک

مُفلِسی سَب بَہار کھوتی ہے، مَرد کا اِعْتِبار کھوتی ہے

غریبی میں زندگی کا کوئی مزہ نہیں آدمی بے اعتبار ہو جاتا ہے

مُفْلِسی آٹا گِیلا

۔مثل۔ مفلسی میں ایسے مصارف کاپیش آنا جن سے گریز نہ ہو۔مفلسی میں نقصان ہونے کے موقع پر بولتے ہیں۔؎

مَفعُول سا

مفعول جیسا ؛ مراد : بے کار ، ناکارہ ۔

صِیغَۂ مُفلِسی

belonging to section of paupers or the poor

رُوئے مُفْلِسی سِیاہ

مفلسی کا منہ کالا

سُسْتِی مُفْلِسِی کی ماں ہے

سستی کی وجہ سے انسان مفلس ہوجاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَناسُب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَناسُب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone