تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنافُر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنافُر کے معانیدیکھیے
تَنافُر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک دوسرے سے بھاگنا، بھاگنا
- نفرت، بیزاری، نفرت کرنا
- منصف کے روبرو عزت حاصل کرنے کے لئے جھگڑنا یا مقابلہ کرنا
- (علم معانی) کلمے یا کلام میں ایسے حروف کا اجتماع جن کے تلفظ سے ثقل پیدا ہو اور کانوں کو ناگوار گزرے، ایسے الفاظ کا جمع ہونا جن کا تلفّظ ثقیل ہو، جیسے: تم کیا کیا کرتے ہو
شعر
کر تو عیوب نظم سے پرہیز اے فلاں
شاعر ہے تو تنافر و تعقید سے نکل
English meaning of tanaafur
Noun, Masculine
- mutual repugnance or aversion, repugnance, repulsion
- flying from one another
- disputing or contending (for honour) before a judge
- (Semantics) putting together words that are difficult to pronounce
तनाफ़ुर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक दूसरे से घृणा करना, घृणा, घिन
- एक दूसरे से भागना
- न्यायाधिश के सामने प्रतिष्ठा प्राप्ति के लिए झगड़ना या वाद-विवाद करना
- (अर्थविज्ञान) साहित्य की परिभाषा के अनुसार किसी पद में दो शब्दों के उन दो अक्षरों का पास-पास होना जिनका उद्गम एक हो, जैसे: तुम क्या-क्या करते हो
تَنافُر کے مترادفات
تَنافُر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنافُر)
تَنافُر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔