تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَماثُل" کے متعقلہ نتائج

تَماثُل

(صورت یا صفت میں) مماثلت، یکسائی

تَماثُلِ اَجْسام

جسموں کی حقیقت اور ماہیت کا ایک ہونا ایک دوسرے کے مثل ہونا

نِسبَتِ تَماثُل

(ریاضی) دو اعداد (سوا ایک کے) اگر برابر ہوں تو ان کو متماثلین کہتے ہیں اور اس نسبت کو نسبت ِتماثل ؛ مثلا : ۴ ، ۴

اردو، انگلش اور ہندی میں تَماثُل کے معانیدیکھیے

تَماثُل

tamaasulतमासुल

وزن : 122

موضوعات: طب ریاضی لسانیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَماثُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (صورت یا صفت میں) مماثلت، یکسائی
  • (ریاضی) دو عددوں میں برابری کی نسبت جیسے ۲ اور ۲ یا ۴ اور ۴
  • (طب) تناسب اعضا، بیماری سے اچھا ہونا
  • (لسانیات) مماثل کردینا، ملادینا، مشابہ کردینا

Urdu meaning of tamaasul

  • Roman
  • Urdu

  • (suurat ya sifat men) mumaasilat, yaksaa.ii
  • (riyaazii) do addo.n me.n baraabarii kii nisbat jaise २ aur २ ya ४ aur
  • (tibb) tanaasub-e-aazaa, biimaarii se achchhaa honaa
  • (lisaaniyaat) mumaasil kardenaa, mila denaa, mushaabeh kardenaa

English meaning of tamaasul

Noun, Masculine

  • similarity, likeness, resemblance

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَماثُل

(صورت یا صفت میں) مماثلت، یکسائی

تَماثُلِ اَجْسام

جسموں کی حقیقت اور ماہیت کا ایک ہونا ایک دوسرے کے مثل ہونا

نِسبَتِ تَماثُل

(ریاضی) دو اعداد (سوا ایک کے) اگر برابر ہوں تو ان کو متماثلین کہتے ہیں اور اس نسبت کو نسبت ِتماثل ؛ مثلا : ۴ ، ۴

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَماثُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَماثُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone