تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوار اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

تَلْوار

کاٹنے اور مارنے کا ایک دھار دار آبنی پتھیار جس کی شکل عموماً ہلالی ہوتی ہے اور ایک سرے ہر قبضہ ہوتا ہے تلوار تقریباً گز سوا گز یا اس سے بھی زیادہ لمبی ہوتی ہے، تیغ، سیف، شمشیر، حسام، صمصام، کھانْڈا، کھڑک

تَلْواریا

تلوارچلانے والا، تلوار کا دھنی، ہتھیاربند

تَلْواروں

تلوار کی جمع مرکبات میں مستعمل، ایک قسم کا قوس نما آہنی ہتھیار، تلوار ایسا ہتھیار ہے جسکا بلیڈ خاصہ لمبا اور تیز دھار والے کنارے پر مستعمل ہوتا ہے، بعض تلواریں اس ڈیزائن کی ہوتی ہیں کہ ان کی نوک بھی انتہائی تیز اور دھار والی ہوتی ہے، تلوار عموما ہلالی شکل کی ہوتی ہے

تَلْوار میں

حملے کی زد میں.

تَلْوار کَٹ

تلوار کی سی تراش، وہ جو تلوار کی مانند خمیدہ نوک دار اور سبک ہو

تَلْوار بَنْد

وہ شخص جو تلوار بانْدھے ہو، سپاہی

تَلوار باز

وہ جو فن شمشیر بازی کا ماہر ہو

تَلْوار بازی

تلوار چلانا، تیغ زنی، شمشیر زنی

تَلْوار بَنْدَھن

تلوار بانْدْھنے کی رسم.

تَلْوار گِرنا

بہادری جاتی رہنا ، نا مرد ہو جانا ، ہار جانا

تَلْوار سُتْنا

تلوار سونْتنا (رک) کا لازم.

تَلْوار کھینْچْنا

تلوارمیان سے نکالنا، کسی کو قتل کرنے کے ارادہ سے تلوار نکالنا یا اٹھانا، آمادۂ جنگ ہونا (پہ یا پڑ کے ساتھ)

تَلْوار کِھنْچْنا

تلوار کھینْچنا (رک) کا لازم.

تَلْوار سُونْتْنا

رک : تلوار کھینْچنا ، آمادہ جنْگ یا قتل ہونا.

تَلْوار کونْدْنا

تلوار کا چلنے کی حالت میں بجلی کی طرح چمکنا.

تَلْوار مُڑْنا

(کسی سخت چیز پر چلنے کی وجہ سے) تلوار کا ٹیڑھا ہو جانا.

تَلْوار پھینْکنا

ہتھیار ڈال دینا ، جنْگ سے بازار آنا ؛ اطاعت کرنا

تَلْوار کی آب

تلوار کی آبداری یا چمک

تَلْوار کے مُنْھ

تلوار سے، تلوار کی باڑھ سے

تَلوار سُوتنا

تلوار کھینچنا، آمادہ جنگ یا قتل ہونا

تَلْوار پِھرْنا

تلوار چلنا، بہت دکھ پہنْچنا، بہت رنج و صدمہ ہونا

تَلْوار گانْٹْھنا

تلوار سے بھرپور وار کرنا.

تَلْوار کی آنچ

تلوار کی چمک گرمی یا تیزی

تَلوار کی آنْچ

۔دیکھو آنچ۔

تَلْوار ہِلانا

تلوار چلانا ، لڑنا ، مقابلہ کرنا.

تَلْوار کا مُنْہ

تلوار کی باڑھ .

تَلْوار کی باڑ

رک : تلوار کی دھار

تَلْوار بانْدْھنا

جسم پرتلوار لٹکانا، تلوار کمر میں لگانا، جنگ کے لیے تیار ہونا، سپاہ گری اختیار کرنا

تَلْوار بَنْدْھنا

'تلوار بانْدْھنا' کا لازم، تلوار کمر میں لگنا

تَلْوار لِیے پِھرْنا

خون کرنے پر آمادہ ہو جانا، لڑنے کے لیے آمادہ یا تیار رہنا

تَلْوار کی جَھنْکار

تلواروں کی ٹکرانے کی آواز

تَلوار کی آب

۔تلوار کی آبداری۔

تَلْوار پَڑْنا

تلوار کا کاٹ کرنا

تَلْوار کی ناپ

تلوار کے دونوں طرف ایک نشان طول میں نوک کے قریب سے قبضہ تک ہوتا ہے

تَلْوار جَڑْنا

تلوار لگانا ؛ شمشیر مارنا ، ضرب تیغ لگانا.

تلوار کا کھیت ہرا نہیں ہوتا

ظلم کبھی سر سبز نہیں ہوتا، خوں ریزی کا نتیجہ برا ہوتا ہے

تَلْوار نِکَلْنا

تلوار نکالنا (رک) کا لازم

تَلْوار نِکالْنا

رک : تلوار اٹھانا.

تَلْوار گَھسِیٹْنا

تلوارمیان سے نکالنا، کسی کو قتل کرنے کے ارادہ سے تلوار نکالنا یا اٹھانا، آمادۂ جنگ ہونا (پہ یا پڑ کے ساتھ)

تلوار مارے ایک بار احسان مارے بار بار

احسان کی شرمندگی بہت زیادہ ہوتی ہے، احسان کا بوجھ انسان پر ہمیشہ رہتا ہے، جس نے احسان کیا ہو وہ اس کی یاد دہانی کراتا رہتا ہے

تَلوار آزْمانا

۔ضرب شمشیر کا امتحان کرنا۔ ؎

تَلْوار آزْمانا

تلوار کی کاٹ کا امتحان کرنا

تَلْوار دِکھانا

قتل کی دھمکی دینا، ڈرانا

تَلوار کی باڑھ

۔دیکھو باڑھ۔

تَلْوار کا دَنْدانَہ

تلوار کی دھار میں پڑا ہوا گڑھا یا دانْتا.

تَلْوار پھینْک دینا

ہتھیار ڈال دینا ، جنْگ سے بازار آنا ؛ اطاعت کرنا

تَلْوار کی مَوت

ایسی موت جو تلوار سے ہو، تلوار سے مارا جانا، شہید ہونا، تلوار سے قتل ہونا

تَلْوار مُنْھ پَر لینا

رک : تلوار منْھ پر کھانا.

تَلْوار کا پانی

۔(کنایۃً) تلوار کی آبداری۔ تلوار کی تیزی۔ ؎

تَلْوار کی مالا

تلوار کا جوذ جو دنْبالہ سے کسی قدر فاصلے پر ہوتا ہے. پیوند شمشیر

تَلْوار گِری پَرْجا پِھری

ریاست بے سیاست نہیں ہوتی ، حاکم کی بزدلی سے رعایا باغی ہو جاتی ہے.

تَلْوار کی چَمَک

تلوار کی آبداری

تَلْوار گِر جانا

بہادری جاتی رہنا ، نا مرد ہو جانا ، ہار جانا

تَلْوار کِر جانا

تلوار میں دندانے پڑ جانا ، تلوار کی دھار کند ہو جانا

تَلْوار پَکَڑْنا

جنگ پر آمادہ ہونا ، کشت و خون کرنے کا سامان کرنا

تَلْوار جھاڑْنا

تلوار کا وار کرنا ، تلوار مارنا.

تَلْوار کے مُنْہ مَرنا

تلوار سے قتل ہونا ، تلوار سے مارا جانا.

تَلْوار میں بال آنا

شکستگی کے آثار ظاہر یونا ، تلوار میں نقص آجانا

تَلْوار کی دھار

تلوار کی تیزی، تلوار کا تیز حصہ جس پر دھار ہوتی ہے، مجازاً: خطرہ، جوکھم، جنْگ و جدل

تَلْوار میں کَس ہونا

رک: تلوار میں کاٹ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوار اُٹھانا کے معانیدیکھیے

تَلْوار اُٹھانا

talvaar uThaanaaतलवार उठाना

محاورہ

مادہ: تَلْوار

  • Roman
  • Urdu

تَلْوار اُٹھانا کے اردو معانی

  • جنگ کے لیے آمادہ ہونا، جنگ کرنا، تلوار ہاتھ میں لینا، عَلَم کرنا

Urdu meaning of talvaar uThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jang ke li.e aamaada honaa, jang karnaa, talvaar haath me.n lenaa, ilm karnaa

English meaning of talvaar uThaanaa

  • to be ready to fight, to start fight, to put sword in hand

तलवार उठाना के हिंदी अर्थ

  • युद्ध के लिए तैयार होना, जंग करना, तलवार हाथ में लेना, तलवार को मियान से निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَلْوار

کاٹنے اور مارنے کا ایک دھار دار آبنی پتھیار جس کی شکل عموماً ہلالی ہوتی ہے اور ایک سرے ہر قبضہ ہوتا ہے تلوار تقریباً گز سوا گز یا اس سے بھی زیادہ لمبی ہوتی ہے، تیغ، سیف، شمشیر، حسام، صمصام، کھانْڈا، کھڑک

تَلْواریا

تلوارچلانے والا، تلوار کا دھنی، ہتھیاربند

تَلْواروں

تلوار کی جمع مرکبات میں مستعمل، ایک قسم کا قوس نما آہنی ہتھیار، تلوار ایسا ہتھیار ہے جسکا بلیڈ خاصہ لمبا اور تیز دھار والے کنارے پر مستعمل ہوتا ہے، بعض تلواریں اس ڈیزائن کی ہوتی ہیں کہ ان کی نوک بھی انتہائی تیز اور دھار والی ہوتی ہے، تلوار عموما ہلالی شکل کی ہوتی ہے

تَلْوار میں

حملے کی زد میں.

تَلْوار کَٹ

تلوار کی سی تراش، وہ جو تلوار کی مانند خمیدہ نوک دار اور سبک ہو

تَلْوار بَنْد

وہ شخص جو تلوار بانْدھے ہو، سپاہی

تَلوار باز

وہ جو فن شمشیر بازی کا ماہر ہو

تَلْوار بازی

تلوار چلانا، تیغ زنی، شمشیر زنی

تَلْوار بَنْدَھن

تلوار بانْدْھنے کی رسم.

تَلْوار گِرنا

بہادری جاتی رہنا ، نا مرد ہو جانا ، ہار جانا

تَلْوار سُتْنا

تلوار سونْتنا (رک) کا لازم.

تَلْوار کھینْچْنا

تلوارمیان سے نکالنا، کسی کو قتل کرنے کے ارادہ سے تلوار نکالنا یا اٹھانا، آمادۂ جنگ ہونا (پہ یا پڑ کے ساتھ)

تَلْوار کِھنْچْنا

تلوار کھینْچنا (رک) کا لازم.

تَلْوار سُونْتْنا

رک : تلوار کھینْچنا ، آمادہ جنْگ یا قتل ہونا.

تَلْوار کونْدْنا

تلوار کا چلنے کی حالت میں بجلی کی طرح چمکنا.

تَلْوار مُڑْنا

(کسی سخت چیز پر چلنے کی وجہ سے) تلوار کا ٹیڑھا ہو جانا.

تَلْوار پھینْکنا

ہتھیار ڈال دینا ، جنْگ سے بازار آنا ؛ اطاعت کرنا

تَلْوار کی آب

تلوار کی آبداری یا چمک

تَلْوار کے مُنْھ

تلوار سے، تلوار کی باڑھ سے

تَلوار سُوتنا

تلوار کھینچنا، آمادہ جنگ یا قتل ہونا

تَلْوار پِھرْنا

تلوار چلنا، بہت دکھ پہنْچنا، بہت رنج و صدمہ ہونا

تَلْوار گانْٹْھنا

تلوار سے بھرپور وار کرنا.

تَلْوار کی آنچ

تلوار کی چمک گرمی یا تیزی

تَلوار کی آنْچ

۔دیکھو آنچ۔

تَلْوار ہِلانا

تلوار چلانا ، لڑنا ، مقابلہ کرنا.

تَلْوار کا مُنْہ

تلوار کی باڑھ .

تَلْوار کی باڑ

رک : تلوار کی دھار

تَلْوار بانْدْھنا

جسم پرتلوار لٹکانا، تلوار کمر میں لگانا، جنگ کے لیے تیار ہونا، سپاہ گری اختیار کرنا

تَلْوار بَنْدْھنا

'تلوار بانْدْھنا' کا لازم، تلوار کمر میں لگنا

تَلْوار لِیے پِھرْنا

خون کرنے پر آمادہ ہو جانا، لڑنے کے لیے آمادہ یا تیار رہنا

تَلْوار کی جَھنْکار

تلواروں کی ٹکرانے کی آواز

تَلوار کی آب

۔تلوار کی آبداری۔

تَلْوار پَڑْنا

تلوار کا کاٹ کرنا

تَلْوار کی ناپ

تلوار کے دونوں طرف ایک نشان طول میں نوک کے قریب سے قبضہ تک ہوتا ہے

تَلْوار جَڑْنا

تلوار لگانا ؛ شمشیر مارنا ، ضرب تیغ لگانا.

تلوار کا کھیت ہرا نہیں ہوتا

ظلم کبھی سر سبز نہیں ہوتا، خوں ریزی کا نتیجہ برا ہوتا ہے

تَلْوار نِکَلْنا

تلوار نکالنا (رک) کا لازم

تَلْوار نِکالْنا

رک : تلوار اٹھانا.

تَلْوار گَھسِیٹْنا

تلوارمیان سے نکالنا، کسی کو قتل کرنے کے ارادہ سے تلوار نکالنا یا اٹھانا، آمادۂ جنگ ہونا (پہ یا پڑ کے ساتھ)

تلوار مارے ایک بار احسان مارے بار بار

احسان کی شرمندگی بہت زیادہ ہوتی ہے، احسان کا بوجھ انسان پر ہمیشہ رہتا ہے، جس نے احسان کیا ہو وہ اس کی یاد دہانی کراتا رہتا ہے

تَلوار آزْمانا

۔ضرب شمشیر کا امتحان کرنا۔ ؎

تَلْوار آزْمانا

تلوار کی کاٹ کا امتحان کرنا

تَلْوار دِکھانا

قتل کی دھمکی دینا، ڈرانا

تَلوار کی باڑھ

۔دیکھو باڑھ۔

تَلْوار کا دَنْدانَہ

تلوار کی دھار میں پڑا ہوا گڑھا یا دانْتا.

تَلْوار پھینْک دینا

ہتھیار ڈال دینا ، جنْگ سے بازار آنا ؛ اطاعت کرنا

تَلْوار کی مَوت

ایسی موت جو تلوار سے ہو، تلوار سے مارا جانا، شہید ہونا، تلوار سے قتل ہونا

تَلْوار مُنْھ پَر لینا

رک : تلوار منْھ پر کھانا.

تَلْوار کا پانی

۔(کنایۃً) تلوار کی آبداری۔ تلوار کی تیزی۔ ؎

تَلْوار کی مالا

تلوار کا جوذ جو دنْبالہ سے کسی قدر فاصلے پر ہوتا ہے. پیوند شمشیر

تَلْوار گِری پَرْجا پِھری

ریاست بے سیاست نہیں ہوتی ، حاکم کی بزدلی سے رعایا باغی ہو جاتی ہے.

تَلْوار کی چَمَک

تلوار کی آبداری

تَلْوار گِر جانا

بہادری جاتی رہنا ، نا مرد ہو جانا ، ہار جانا

تَلْوار کِر جانا

تلوار میں دندانے پڑ جانا ، تلوار کی دھار کند ہو جانا

تَلْوار پَکَڑْنا

جنگ پر آمادہ ہونا ، کشت و خون کرنے کا سامان کرنا

تَلْوار جھاڑْنا

تلوار کا وار کرنا ، تلوار مارنا.

تَلْوار کے مُنْہ مَرنا

تلوار سے قتل ہونا ، تلوار سے مارا جانا.

تَلْوار میں بال آنا

شکستگی کے آثار ظاہر یونا ، تلوار میں نقص آجانا

تَلْوار کی دھار

تلوار کی تیزی، تلوار کا تیز حصہ جس پر دھار ہوتی ہے، مجازاً: خطرہ، جوکھم، جنْگ و جدل

تَلْوار میں کَس ہونا

رک: تلوار میں کاٹ ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْوار اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْوار اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone