تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَلْخی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْخی کے معانیدیکھیے
تَلْخی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- ناگواری، بد مزگی
- (مجازاً) تیزی، چڑ چڑا پن
- شدت، سختی
- تکلیف، مصیبت
- سرکش، بے حیا، بد زبان و فتنہ پرداز
- سکرات، جیسے تلخئی موت
- تلخ سے اسم کیفیت
شعر
تلخی تمہارے وعظ میں ہے واعظو مگر
دیکھو تو کس مزے کی ہے تلخی شراب میں
English meaning of talKHii
Noun, Feminine, Singular
- pungency
- bitterness
- (Metaphorically) unpleasantness, bad blood
- acridity, hardship
- acrimony, malice, rancour
तल्ख़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- (मजाज़न) तेज़ी, चिड़चिड़ा पन
- सरकश, बेहया और बदज़ुबान-ओ-फ़ित्नाप रदाज़ औरत के लिए होते हैं
- स्वभाव की उग्रता
تَلْخی کے مترادفات
تَلْخی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَلْخی)
تَلْخی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔