تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْخانا" کے متعقلہ نتائج

تَلْخانا

مزے میں تلخ ہوجانا، تلخی دینے لگنا، کڑواہٹ آجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْخانا کے معانیدیکھیے

تَلْخانا

talKHaanaaतल्ख़ाना

وزن : 222

موضوعات: جنگلات عوامی

  • Roman
  • Urdu

تَلْخانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • مزے میں تلخ ہوجانا، تلخی دینے لگنا، کڑواہٹ آجانا
  • بے لطف ہوجانا
  • ’تلخ‘ سے مصدر بنالیا ہے (عو) مزے میں تلخی دینا، (بنات النعش) برسات کے دن میں جہاں ذرا دیر ہوئی، آٹے میں سُرسُریاں پیدا ہوجاتی ہیں، تلخانے لگتا ہے

Urdu meaning of talKHaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • maze me.n talKh hojaana, talKhii dene lagnaa, ka.DvaahaT aajaanaa
  • be lutaf hojaana
  • 'talKh' se musaddir banaaliyaa hai (o) maze me.n talKhii denaa, (banaatunnaash) barsaat ke din me.n jahaa.n zaraa der hu.ii, aaTe me.n surasuryaa.n paida hojaatii hain, lagtaa huy

English meaning of talKHaanaa

Intransitive verb

  • become bitter in taste

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَلْخانا

مزے میں تلخ ہوجانا، تلخی دینے لگنا، کڑواہٹ آجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْخانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْخانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone