تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْسِیر" کے متعقلہ نتائج

تَکْسِیر

توڑنا، حصے حصے کرنا

تَکْسِیرِ مَع٘کُوس و عَکْس

تکسیر معکوس و عکس یہ ہے کہ جن حروف کو سطور سے اٹھاوے بموجب قاعدے کے قانون سے سطور کو وضع کرے

تَکْسِیرِ رُوح

(جعفر) حروف جفت اور سطور جفت ہوں پہلے نظر کرے دو حرف سطر سے اٹھاوے تمام سطور پر عمل درستی کے ساتھ لکھے تازمام ہر آوے اور تمام سطروں کو گردش دے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْسِیر کے معانیدیکھیے

تَکْسِیر

taksiirतक्सीर

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب ریاضی

اشتقاق: كَسَرَ

  • Roman
  • Urdu

تَکْسِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • توڑنا، حصے حصے کرنا
  • (تعویذ نویسی) کسی اسم کے عدد کو نقش کے خانوں پر اس طرح تقسیم کرنا کہ ہر طرف سے برابر اتریں جدھر سے شمار کریں
  • جادو، سحر
  • (طب) (خون کے سرخ اجزا کے) توڑنے کا عمل
  • (ریاضی) حصوں میں بانٹنا، تقسیم کردینا
  • گھٹانا، کم کرنا

Urdu meaning of taksiir

  • Roman
  • Urdu

  • to.Dnaa, hisse hisse karnaa
  • (taaviiz naviisii) kisii ism ke adad ko naqsh ke Khaano.n par is tarah taqsiim karnaa ki har taraf se baraabar utre.n jidhar se shumaar kare.n
  • jaaduu, sahr
  • (tibb) (Khuun ke surKh ajaza ke) to.Dne ka amal
  • (riyaazii) hisso.n me.n baanTnaa, taqsiim kardenaa
  • ghaTaanaa, kam karnaa

English meaning of taksiir

Noun, Feminine

  • breaking, shattering
  • carrying (figures in arithmetic)
  • spell, enchantment
  • dividing so as to produce a fraction

तक्सीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तोड़ना, टुकड़े करना, किसी तावीज, यंत्र या चक्र में संख्याएँ इस प्रकार भरना कि हर ओर से जोड़ बराबर आये।।

تَکْسِیر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَکْسِیر

توڑنا، حصے حصے کرنا

تَکْسِیرِ مَع٘کُوس و عَکْس

تکسیر معکوس و عکس یہ ہے کہ جن حروف کو سطور سے اٹھاوے بموجب قاعدے کے قانون سے سطور کو وضع کرے

تَکْسِیرِ رُوح

(جعفر) حروف جفت اور سطور جفت ہوں پہلے نظر کرے دو حرف سطر سے اٹھاوے تمام سطور پر عمل درستی کے ساتھ لکھے تازمام ہر آوے اور تمام سطروں کو گردش دے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْسِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْسِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone