تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَجَلّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَجَلّی کے معانیدیکھیے
تَجَلّی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- روشنی، نور، اجالا، چمک، تابش
- شان و شوکت، جلال، عظمت، وقار
-
ظہور، جلوہ، جھلک
مثال - عقیدت مند لوگ پیر کی ایک تجلی پانے کے لیے بے قرار ہیں
- (تصوف) انوار الٰہی، نور حق
- (اسلام) خدا کا وہ نور جو حضرت موسیٰ کو طور پہاڑ پر ظاہر ہوا تھا
شعر
ہلال و بدر دونوں میں امیرؔ ان کی تجلی ہے
یہ خاکہ ہے جوانی کا وہ نقشہ ہے لڑکپن کا
حکیم و عارف و صوفی تمام مست ظہور
کسے خبر کہ تجلی ہے عین مستوری
ایک ایسی بھی تجلی آج مے خانے میں ہے
لطف پینے میں نہیں ہے بلکہ کھو جانے میں ہے
English meaning of tajallii
Noun, Feminine
- clearness, luster, brightness, glow, light, radition
- brilliancy, splendour, glory
-
manifestation, appearance, transfiguration
Example - Aqidat-mand (devotee) log peer ki ek tajalli pane ke liye beqarar hain
- (Sufism) God's manifestation
- (Islam) the divine light that appeared to prophet Moses on mount Tur
तजल्ली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
تَجَلّی کے مترادفات
تَجَلّی کے متضادات
تَجَلّی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَجَلّی)
تَجَلّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔