تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَجَلّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَجَلّی کے معانیدیکھیے
مُتَجَلّی کے اردو معانی
صفت
- جلوہ دکھانے والا، ظاہر، جلوہ آرا، روشن، درخشاں، چمک دار
- وہ جس نے صورت بدلی ہو یا ہیئت تبدیل کی ہو
شعر
ہر جا متجلی ہے وہ بے پردہ ولیکن
غفلت کے مجھے پردۂ حائل نے ستایا
صورت اسی کی ہے متجلی ہر ایک میں
دیکھے جو کوئی چشم حقیقت کو باز کر
English meaning of mutajallii
Adjective
- manifested, displayed, manifest, illuminated, splendid
- transfigured
मुतजल्ली के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रकट, उज्जवल, चमकने वाला, प्रकाशित होने वाला, प्रकाशमान, चमकदार, रोशन
- वो जिसने शक्ल सूरत बदली हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَجَلّی)
مُتَجَلّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔