تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجَلّی" کے متعقلہ نتائج

بَدِن

in the day

دِن بَدِن

ہر روز ، روزانہ ، رفتہ رفتہ ، آہستہ آہستہ .

عِیسیٰ بَدِینِ خود، مُوسیٰ بَدِینِ خود

ہر کوئی اپنے دین کو اچھا جانتا ہے، ہر ایک کا اپنا طریقہ یا مذہب ہوتا ہے

دِین بَندُھو

غریبوں ، عاجزوں کا مددگار اور مالک.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجَلّی کے معانیدیکھیے

تَجَلّی

tajalliiतजल्ली

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: تصوف دینیات

  • Roman
  • Urdu

تَجَلّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • روشنی، نور، اجالا، چمک، تابش
  • شان و شوکت، جلال، عظمت، وقار
  • ظہور، جلوہ، جھلک

    مثال عقیدت مند لوگ پیر کی ایک تجلی پانے کے لیے بے قرار ہیں

  • (تصوف) انوار الٰہی، نور حق
  • (اسلام) خدا کا وہ نور جو حضرت موسیٰ کو طور پہاڑ پر ظاہر ہوا تھا

شعر

Urdu meaning of tajallii

  • Roman
  • Urdu

  • roshnii, nuur, ujaalaa, chamak, taabish
  • shaan-o-shaukat, jalaal, azmat, vaqaar
  • zahuur, jalvaa, jhalak
  • (tasavvuf) anvaar ilaahii, nuur haq
  • (islaam) Khudaa ka vo nuur jo hazrat muusaa ko taur pahaa.D par zaahir hu.a tha

English meaning of tajallii

Noun, Feminine

तजल्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تَجَلّی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَدِن

in the day

دِن بَدِن

ہر روز ، روزانہ ، رفتہ رفتہ ، آہستہ آہستہ .

عِیسیٰ بَدِینِ خود، مُوسیٰ بَدِینِ خود

ہر کوئی اپنے دین کو اچھا جانتا ہے، ہر ایک کا اپنا طریقہ یا مذہب ہوتا ہے

دِین بَندُھو

غریبوں ، عاجزوں کا مددگار اور مالک.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجَلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجَلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone