تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَغار" کے متعقلہ نتائج

تَغار

مٹی یا لوہے کا کونڈا یا ناند، بڑا ظرف، بالٹی

تَغاری

آٹا گون٘دھنے کا برتن ، چوھٹا کون٘ڈا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَغار کے معانیدیکھیے

تَغار

taGaarतग़ार

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: طب

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَغار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹی یا لوہے کا کونڈا یا ناند، بڑا ظرف، بالٹی
  • گڑھا جو کسی ضرب وغیرہ سے پڑجائے، ٹوٹ پھوٹ کا گہرا گول نشان
  • پیمانہ
  • وہ حوض یا گڑھا جو مردے کے غسل کے پانی کے لیے بنایا جاتا ہے
  • وہ گڑھا جو گارا بنانے یا چونا بھگونے کے واسطے تھالے کی شکل کا بنایا جاتا ہے
  • کاٹھی کا تھیلا جس میں گھڑ سوار اپنا کھانا رکھتے ہیں
  • وظیفۂ معاش (جو کسی کی گذر بسر کا ذریعہ ہو)
  • پانی جمع ہونے کا گڑھا
  • (طب) گڑھے نما ظرف، ہاون دستے کا وہ حصہ جس میں چیزیں ڈال کر کوٹتے ہیں

Urdu meaning of taGaar

  • Roman
  • Urdu

  • miTTii ya lohe ka konDaa ya naand, ba.Daa zarf, baalTii
  • ga.Dhaa jo kisii zarab vaGaira se pa.D jaaye, TuuT phuuT ka gahiraa gol nishaan
  • paimaana
  • vo hauz ya ga.Dhaa jo marde ke Gusal ke paanii ke li.e banaayaa jaataa hai
  • vo ga.Dhaa jo gaaraa banaane ya chuunaa bhigone ke vaaste thaale kii shakl ka banaayaa jaataa hai
  • kaaThii ka thailaa jis me.n ghu.Dasvaar apnaa khaanaa rakhte hai.n
  • vaziifa-e-ma.aash (jo kisii kii guzar basar ka zariiyaa ho
  • paanii jamaa hone ka ga.Dhaa
  • (tibb) ga.Dhe numaa zarf, haavan daste ka vo hissaa jis me.n chiize.n Daal kar kuuTte hai.n

English meaning of taGaar

Noun, Masculine

  • mason's mud or lime pit
  • tub
  • platter, pail, bucket, trough

तग़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ा तसला, गारे का कुंड, मिट्टी की नाँद।।

تَغار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَغار

مٹی یا لوہے کا کونڈا یا ناند، بڑا ظرف، بالٹی

تَغاری

آٹا گون٘دھنے کا برتن ، چوھٹا کون٘ڈا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَغار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَغار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone