تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفارُق" کے متعقلہ نتائج

تَفارُق

جدائی، فرق، دو چیزوں کے درمیان تفریق

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفارُق کے معانیدیکھیے

تَفارُق

tafaaruqतफ़ारुक़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: فلفسہ

اشتقاق: فَرَقَ

تَفارُق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جدائی، فرق، دو چیزوں کے درمیان تفریق
  • (فلسفہ) طریقہ یا قانون، جس میں ہم اس مثال کا جس میں حادثے کا ظہور ہوتا ہے، اس مثال کا جس میں حادثے کا ظہور نہیں ہوتا مقابلہ کرکے دیکھتے ہیں کہ دونوں مثالیں کس چیز میں اختلاف رکھتی ہیں

English meaning of tafaaruq

Noun, Masculine

  • separation, division, difference

तफ़ारुक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक दूसरे से जुदा होना, पृथक्ता, अलाहिदगी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفارُق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفارُق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words