تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبْلَۂ عَطّار بَن جانا" کے متعقلہ نتائج

عَطّار

تیل پھلیل اور دوسری خوشبویات بیچنے والا، عطر بیچنے والا، عطر فروش، خوشبو فروش

عَطّار خانَہ

عطر فروش یا دوا فروش کا مکان یا دکان.

عَطّارَہ

عطر سازی

عَطّاری

عطرفروش کا کام یا پیشہ، عطرفروشی

عَطّار کا شِیشَہ ڈوم کا گَلا

یعنی دونوں یکساں ہیں، ایک کے شیشے سے ہرقسم کے شربت اور عرق اور دوسرے کے گلے سے طرح طرح کے راگ نکلتے ہیں

عَطّار کا شِیشَہ اَور مَداری کا پِٹارا

عطّار کی بوتل اور مداری کے پٹارے کا کوئی اعتبار نہیں دونوں یکساں ہیں، مداری ایک ہی پٹارے میں سے سینکڑوں کھیل دکھاتا ہے اور بے ایمان عطار ایک ہی بوتل میں سے ہر قسم کا شربت یا عرق دیتا ہے

عَطّاروں کا بازار گَرْم ہے

بیماری زوروں پر ہے

عُطارِد رَقَم

بہت خوش خط لکھنے والا، بہت اچھا منشی، ماہر خوشنویس

عُطارِد مَنِش

نہایت تیز طبع، ذکی

عُطارِد مَنْزِلَت

بہت اونچے رتبے والا، عالی مرتبہ

عُطارِد

دوسرے فلک پر ایک سیارہ جس کو دبیر فلک اور منشی فلک بھی کہتے ہیں، علم و عقل کو اس سے متعلق سمجھا جاتا ہے، ہندی میں اسے بدھ کہتے ہیں

عُطارَِدپَری

ایک خیالی زنانی مخلوق

طَبْلَۂ عَطّار

عطر کا سامان، عطر رکھنے کا ڈبہ

طَبْلَۂ عَطّار بَنانا

معطر کرنا (عموماً دِماغ کو).

طَبْلَۂ عَطّار بَنا دینا

معطر کرنا (عموماً دِماغ کو).

طَبْلَۂ عَطّار بَن جانا

(دماغ کا) نہایت معطر ہو جانا.

دِماغ کو طَبْلَۂ عَطّار بَنانا

دماغ کو خوشبو سے بسا دینا.

دِماغ طَبْلَۂ عَطّار بَن جانا

دماغ خوشبو سے بس جانا..

ڈوم کا گَلا عَطّار کا شِیشَہ

ایسے موقع ہر بولتے ہیں جب دو چیزیں بالکل یکساں ہوں یا مشاہبت اور خصوصیات رکھتی ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبْلَۂ عَطّار بَن جانا کے معانیدیکھیے

طَبْلَۂ عَطّار بَن جانا

tabla-e-'attaar ban jaanaaतबला-ए-'अत्तार बन जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

طَبْلَۂ عَطّار بَن جانا کے اردو معانی

  • (دماغ کا) نہایت معطر ہو جانا.

Urdu meaning of tabla-e-'attaar ban jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (dimaaG ka) nihaayat muattar ho jaana

English meaning of tabla-e-'attaar ban jaanaa

  • to rack one's brain

तबला-ए-'अत्तार बन जाना के हिंदी अर्थ

  • (मन का) बहुत सुगन्धित हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَطّار

تیل پھلیل اور دوسری خوشبویات بیچنے والا، عطر بیچنے والا، عطر فروش، خوشبو فروش

عَطّار خانَہ

عطر فروش یا دوا فروش کا مکان یا دکان.

عَطّارَہ

عطر سازی

عَطّاری

عطرفروش کا کام یا پیشہ، عطرفروشی

عَطّار کا شِیشَہ ڈوم کا گَلا

یعنی دونوں یکساں ہیں، ایک کے شیشے سے ہرقسم کے شربت اور عرق اور دوسرے کے گلے سے طرح طرح کے راگ نکلتے ہیں

عَطّار کا شِیشَہ اَور مَداری کا پِٹارا

عطّار کی بوتل اور مداری کے پٹارے کا کوئی اعتبار نہیں دونوں یکساں ہیں، مداری ایک ہی پٹارے میں سے سینکڑوں کھیل دکھاتا ہے اور بے ایمان عطار ایک ہی بوتل میں سے ہر قسم کا شربت یا عرق دیتا ہے

عَطّاروں کا بازار گَرْم ہے

بیماری زوروں پر ہے

عُطارِد رَقَم

بہت خوش خط لکھنے والا، بہت اچھا منشی، ماہر خوشنویس

عُطارِد مَنِش

نہایت تیز طبع، ذکی

عُطارِد مَنْزِلَت

بہت اونچے رتبے والا، عالی مرتبہ

عُطارِد

دوسرے فلک پر ایک سیارہ جس کو دبیر فلک اور منشی فلک بھی کہتے ہیں، علم و عقل کو اس سے متعلق سمجھا جاتا ہے، ہندی میں اسے بدھ کہتے ہیں

عُطارَِدپَری

ایک خیالی زنانی مخلوق

طَبْلَۂ عَطّار

عطر کا سامان، عطر رکھنے کا ڈبہ

طَبْلَۂ عَطّار بَنانا

معطر کرنا (عموماً دِماغ کو).

طَبْلَۂ عَطّار بَنا دینا

معطر کرنا (عموماً دِماغ کو).

طَبْلَۂ عَطّار بَن جانا

(دماغ کا) نہایت معطر ہو جانا.

دِماغ کو طَبْلَۂ عَطّار بَنانا

دماغ کو خوشبو سے بسا دینا.

دِماغ طَبْلَۂ عَطّار بَن جانا

دماغ خوشبو سے بس جانا..

ڈوم کا گَلا عَطّار کا شِیشَہ

ایسے موقع ہر بولتے ہیں جب دو چیزیں بالکل یکساں ہوں یا مشاہبت اور خصوصیات رکھتی ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبْلَۂ عَطّار بَن جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبْلَۂ عَطّار بَن جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone