تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tabes" کے متعقلہ نتائج
tabes کے لیے اردو الفاظ
tabes کے اردو معانی
اسم
- سوکھے کا مرض یا شدید دُبلا پا۔.
- پٹھوں کا ڈھیلا پڑجانا، اختلال عضلات، عصبی آتشک۔.
tabes के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सूखे का मर्ज़ या शदीद दुबला पा।
- पट्ठों का ढीला पड़ जाना, इख़तिलाल अज़लात, एसबी आतिशक।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَبَسُّم
ایسی ہنسی جس میں ہونٹ نہ کھلیں، ایسی ہنسی جس میں آواز نہ ہو، مسکرانا، زیر لب ہنسنا، مسکراہٹ
طَباشِیر
ایک سفید نیلاہٹ سی ہوتی چیز کا نام جو بانس کے اندر سے نکلتی اور ادویات میں پڑتی ہے، بنس لوچن
طابَ ثَراہ
(عربی کا دعائیہ جملہ اُردو میں رائج) مقدّس اور پرہیز گار مرحومین کے لیے تعظیماً مستعمل، خدا تعالیٰ ان کی خاک کو پاک رکھے (رنج و غم اور عذاب سے)
طِبّی سَماجی رَضاکار
ہر اس ناخواندہ یا کسی بھی شعبے میں تعلیم یافتہ مرد یا عورت ، لڑکے یا لڑکی کو کہا جاتا ہے جو اپنے آپ کو بِلامعاوضہ ہسپتال سے متعلق کسی معروف خدمت کے لیے خود کو ہسپتال کی انتظامیہ کے سپرد کر دے.
طِبّی سَماجی بَہْبُود
سماجی بہبود کا ایک شعبہ یا علم جو مریض کی غیر طبّی پریشانیوں کو حل کرنے میں پیشہ ورانہ طریقوں سے مدد دیتا ہے تاکہ مریض یکسوئی سے اپنا علاجِ جاری رکھ سکے.
طِبّی سَماجی کارْکُن
ایسے تربیت یافتہ افراد کی جماعت کا ایک کارکن جو مریض کے سماجی مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو اور اس سلسلے میں ڈاکٹروں کی اعانت کرے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tabes)
tabes
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔