تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِباسی" کے متعقلہ نتائج

تِباسی

تین دن کی رکھی ہوئی کوئی چیز ، تین روز کا باسی (کھانا وغیرہ).

تِباسی عِید

عید کا تیسرا دن

باسی تِباسی

دو تین دن کا رکھا ہوا کھانا، کئی دنوں کا سڑا گلا

اردو، انگلش اور ہندی میں تِباسی کے معانیدیکھیے

تِباسی

tibaasiiतिबासी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: کھانا

تِباسی کے اردو معانی

صفت

  • تین دن کی رکھی ہوئی کوئی چیز ، تین روز کا باسی (کھانا وغیرہ).
  • ۔(ھ۔بالکسر) صفت۔ تین روز کی رکھی ہوئی چیز۔

English meaning of tibaasii

Adjective

  • three days stale, three days old

तिबासी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तीन दिनों का बासी खाद्य पदार्थ

تِباسی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِباسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِباسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone