تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَبَحُّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَبَحُّر کے معانیدیکھیے
تَبَحُّر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دریا جیسا ہونے کی صفت
- (مجازاً) بڑا عالم ہونا، کسی ہنر میں کامل ہونا، علامہ ہونا، گہرائی، وسعت، بے پایانی
شعر
درد اک شمع تفکر ہے اگر سمجھو تو
فہم انساں کا تبحر ہے اگر سمجھو تو
English meaning of tabahhur
Noun, Masculine
- being like an ocean
- ( Figurative) penetrating into the depths of science, being profoundly learned, profound and exhaustive learning, deep knowledge, scholarship, erudition
- rolling in wealth
तबहहुर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नदी जैसा होने की विशेषता
- (लाक्षणिक) विद्वत्ता, पांडित्य, इल्म की गहराई, धुरंधरता
تَبَحُّر کے مترادفات
تَبَحُّر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَبَحُّر)
تَبَحُّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔