تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَب و تاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَب و تاب کے معانیدیکھیے
تَب و تاب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۰۱ حسن و خوبی ، آب و تاب ، چمک دمک .
- ۲. سوز و تپش ، تڑپ .
- ۳. جلنے کی کیفیت .
- ۴. شان و شوکت ، سرخروئی ، سرگرمی ، سرگرم عمل رہنے کی حالت .
شعر
اس پہ حیراں ہیں خریدار کہ قیمت ہے بہت
میرے گوہر کی تب و تاب نہیں دیکھتے ہیں
English meaning of tab-o-taab
Noun, Feminine
- glitter, lustre, razzle-dazzle, splendour
तब-ओ-ताब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सुंदरता, सौन्दर्य, प्रताप, तेज, चमक-दमक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَب و تاب)
تَب و تاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔