تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَبْعِ رَسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَبْعِ رَسا کے معانیدیکھیے
طَبْعِ رَسا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- نکتہ سن٘ج طبیعت، زود رس ذہن، ذہن کی تیزی، جودت اور ذہانت، رکھنے والی طبیعت
شعر
خاموشی تک تو ایک صدا لے گئی مجھے
پھر اس سے آگے طبع رسا لے گئی مجھے
اک طبع رسا سے کیا بنتا یہ ان گلیوں کا صدقہ تھا
وہ لفظ اور وہ اسلوب ملے اور وہ معنی سجوائے گئے
زنداں کی بات دار کے چرچے رسن کا ذکر
کتنی عجب ہے طبع رسا سوچنا پڑا
English meaning of tab'-e-rasaa
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- natural ability, natural poetic power, sharpness of mind
तब'-ए-रसा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ऊँची उड़ान भरनेवाली तबीअत या काव्य-शक्ति, मन की तेज़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَبْعِ رَسا)
طَبْعِ رَسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔