تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْزِیل" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیل

جدا کرنا، الگ کرنا، باز رکھنا، معزول کرنا، عہدے سے برخاست کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْزِیل کے معانیدیکھیے

تَعْزِیل

taa'ziilता'ज़ील

وزن : 221

موضوعات: حیوانیات جانور

تَعْزِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جدا کرنا، الگ کرنا، باز رکھنا، معزول کرنا، عہدے سے برخاست کرنا
  • (حیوانیات) الگ ہونا، علیٰحدگی، جدائی، تنہائی، تنہا رکھنا انگ: Segregation کا ترجمہ
  • مونث۔ عُہدے سے برطرف کرنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تاجِیل

مہلت، مدت مقررہ، فرصت، مدت معین کرنے کا عمل

تَعْجِیل

عجلت، جلدی، جلد بازی، عجلت کے ساتھ ، فوراً

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of taa'ziil

Noun, Feminine

  • deposition, dismissal from office, displacing
  • segregation

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْزِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْزِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone