تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاؤُسِ آتَِشْ بازی" کے متعقلہ نتائج

آتِش بازی

بارود اور منسل پٹاس وغیرہ کی ترکیب سے بنایا ہوا سامان جس سے آگ دکھانے پر رنگ پر نکی چنگاریاں اڑتی ہیں

آتِش بازی کا ہاتھی

ہاتھی کی شکل بنا کر انار پٹاخے اور مہتابی وغیرہ بھر دیتے ہیں آتشبازی کی طرح چھڑاتے ہیں

آتِش بازی کا قِلْعَہ

بانس کی کھیچیوں کا قلعہ سا بنا کر کاغذ سے منڈھتے اور اس میں کولے اور پٹاخے بھر کر آتشبازی کی طرح چھوڑتے ہیں

آتِش بازی کا طاؤُس

بارود وغیرہ سے بھرے ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنی ہوئی مور کی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں تو مور کے ناچ کا تماشا نظر آتا ہے، طاؤس آتشباز

آتِش بازی کا دیو

بارود وغیرہ سے بھرے ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنائی ہوئی ڈروانی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں

آتِش بازیاں

fireworks

آتش بازی چھوٹنا

آتش بازی میں آگ لگانا

آتش بازی چھوڑنا

آتش بازی میں آگ لگانا

محْکَمَۂ آتَِش بازی

وہ محکمہ جو قدیم زمانے میں آتشیں اسلحے کی تیاری اور ذخیرے کا انتظام کرتا تھا

طاؤُسِ آتَِشْ بازی

رک : طاؤس آتش باز.

اردو، انگلش اور ہندی میں طاؤُسِ آتَِشْ بازی کے معانیدیکھیے

طاؤُسِ آتَِشْ بازی

taa.uus-e-aatiash-baaziiताऊस-ए-आतिश-बाज़ी

  • Roman
  • Urdu

طاؤُسِ آتَِشْ بازی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • رک : طاؤس آتش باز.

Urdu meaning of taa.uus-e-aatiash-baazii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha taa.uus aatashbaaz

ताऊस-ए-आतिश-बाज़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • रुक : ताऊस आतशबाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آتِش بازی

بارود اور منسل پٹاس وغیرہ کی ترکیب سے بنایا ہوا سامان جس سے آگ دکھانے پر رنگ پر نکی چنگاریاں اڑتی ہیں

آتِش بازی کا ہاتھی

ہاتھی کی شکل بنا کر انار پٹاخے اور مہتابی وغیرہ بھر دیتے ہیں آتشبازی کی طرح چھڑاتے ہیں

آتِش بازی کا قِلْعَہ

بانس کی کھیچیوں کا قلعہ سا بنا کر کاغذ سے منڈھتے اور اس میں کولے اور پٹاخے بھر کر آتشبازی کی طرح چھوڑتے ہیں

آتِش بازی کا طاؤُس

بارود وغیرہ سے بھرے ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنی ہوئی مور کی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں تو مور کے ناچ کا تماشا نظر آتا ہے، طاؤس آتشباز

آتِش بازی کا دیو

بارود وغیرہ سے بھرے ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنائی ہوئی ڈروانی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں

آتِش بازیاں

fireworks

آتش بازی چھوٹنا

آتش بازی میں آگ لگانا

آتش بازی چھوڑنا

آتش بازی میں آگ لگانا

محْکَمَۂ آتَِش بازی

وہ محکمہ جو قدیم زمانے میں آتشیں اسلحے کی تیاری اور ذخیرے کا انتظام کرتا تھا

طاؤُسِ آتَِشْ بازی

رک : طاؤس آتش باز.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طاؤُسِ آتَِشْ بازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طاؤُسِ آتَِشْ بازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone