تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتِش بازی کا قِلْعَہ" کے متعقلہ نتائج

آتِش بازی کا قِلْعَہ

بانس کی کھیچیوں کا قلعہ سا بنا کر کاغذ سے منڈھتے اور اس میں کولے اور پٹاخے بھر کر آتشبازی کی طرح چھوڑتے ہیں

آتِش بازی کا ہاتھی

ہاتھی کی شکل بنا کر انار پٹاخے اور مہتابی وغیرہ بھر دیتے ہیں آتشبازی کی طرح چھڑاتے ہیں

آتِش بازی کا طاؤُس

بارود وغیرہ سے بھرے ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنی ہوئی مور کی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں تو مور کے ناچ کا تماشا نظر آتا ہے، طاؤس آتشباز

آتِش بازی کا دیو

بارود وغیرہ سے بھرے ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنائی ہوئی ڈروانی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش بازی کا قِلْعَہ کے معانیدیکھیے

آتِش بازی کا قِلْعَہ

aatish-baazii kaa qil'aआतिश-बाज़ी का क़िल'आ

  • Roman
  • Urdu

آتِش بازی کا قِلْعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بانس کی کھیچیوں کا قلعہ سا بنا کر کاغذ سے منڈھتے اور اس میں کولے اور پٹاخے بھر کر آتشبازی کی طرح چھوڑتے ہیں

Urdu meaning of aatish-baazii kaa qil'a

  • Roman
  • Urdu

  • baans kii khiichiyo.n ka qilaa saa banaa kar kaaGaz se manDhte aur is me.n kuule aur paTaaKhe bhar kar aatishbaazii kii tarah chho.Dte hai.n

आतिश-बाज़ी का क़िल'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाँस की खीचियों का क़िला सा बना कर काग़ज़ से मंढते और उस में कोले और पटाख़े भर कर आतिशबाज़ी की तरह छोड़ते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آتِش بازی کا قِلْعَہ

بانس کی کھیچیوں کا قلعہ سا بنا کر کاغذ سے منڈھتے اور اس میں کولے اور پٹاخے بھر کر آتشبازی کی طرح چھوڑتے ہیں

آتِش بازی کا ہاتھی

ہاتھی کی شکل بنا کر انار پٹاخے اور مہتابی وغیرہ بھر دیتے ہیں آتشبازی کی طرح چھڑاتے ہیں

آتِش بازی کا طاؤُس

بارود وغیرہ سے بھرے ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنی ہوئی مور کی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں تو مور کے ناچ کا تماشا نظر آتا ہے، طاؤس آتشباز

آتِش بازی کا دیو

بارود وغیرہ سے بھرے ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنائی ہوئی ڈروانی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتِش بازی کا قِلْعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتِش بازی کا قِلْعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone