تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتِش بازی کا دیو" کے متعقلہ نتائج

آتِش بازی کا دیو

بارود وغیرہ سے بھرے ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنائی ہوئی ڈروانی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں

آتِش بازی کا ہاتھی

ہاتھی کی شکل بنا کر انار پٹاخے اور مہتابی وغیرہ بھر دیتے ہیں آتشبازی کی طرح چھڑاتے ہیں

آتِش بازی کا قِلْعَہ

بانس کی کھیچیوں کا قلعہ سا بنا کر کاغذ سے منڈھتے اور اس میں کولے اور پٹاخے بھر کر آتشبازی کی طرح چھوڑتے ہیں

آتِش بازی کا طاؤُس

بارود وغیرہ سے بھرے ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنی ہوئی مور کی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں تو مور کے ناچ کا تماشا نظر آتا ہے، طاؤس آتشباز

اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش بازی کا دیو کے معانیدیکھیے

آتِش بازی کا دیو

aatish-baazii kaa devआतिश-बाज़ी का देव

آتِش بازی کا دیو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بارود وغیرہ سے بھرے ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنائی ہوئی ڈروانی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں
  • (پھبتی کے طور پر) موٹا سیاہ فام ڈراونی شکل کا آدمی

आतिश-बाज़ी का देव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बारूद इत्यादि से भरे हुए बाँस और काग़ज़ से बनाया हुआ डरावना रूप जिसे आतिशबाज़ी के लिए छुड़ाते हैं
  • (फबती के रूप में) मोटा काले रंग वाला डरावना आदमी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتِش بازی کا دیو)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتِش بازی کا دیو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words