تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتِش بازی کا طاؤُس" کے متعقلہ نتائج

آتِش بازی کا طاؤُس

بارود وغیرہ سے بھرے ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنی ہوئی مور کی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں تو مور کے ناچ کا تماشا نظر آتا ہے، طاؤس آتشباز

آتِش بازی کا ہاتھی

ہاتھی کی شکل بنا کر انار پٹاخے اور مہتابی وغیرہ بھر دیتے ہیں آتشبازی کی طرح چھڑاتے ہیں

آتِش بازی کا قِلْعَہ

بانس کی کھیچیوں کا قلعہ سا بنا کر کاغذ سے منڈھتے اور اس میں کولے اور پٹاخے بھر کر آتشبازی کی طرح چھوڑتے ہیں

آتِش بازی کا دیو

بارود وغیرہ سے بھرے ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنائی ہوئی ڈروانی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش بازی کا طاؤُس کے معانیدیکھیے

آتِش بازی کا طاؤُس

aatish-baazii kaa taa.uusआतिश-बाज़ी का ताऊस

  • Roman
  • Urdu

آتِش بازی کا طاؤُس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بارود وغیرہ سے بھرے ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنی ہوئی مور کی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں تو مور کے ناچ کا تماشا نظر آتا ہے، طاؤس آتشباز

Urdu meaning of aatish-baazii kaa taa.uus

  • Roman
  • Urdu

  • baaruud vaGaira se bhare hu.e baans aur kaaGaz se banii hu.ii mor kii shakl jise aatishbaazii ke taur par chhu.Daate hai.n to mor ke naach ka tamaashaa nazar aataa hai, taa.uus aatishbaaz

आतिश-बाज़ी का ताऊस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बारूद इत्यादि से भरे हुए बाँस और काग़ज़ से बनी हुई मोर की आकृति जिसे आतिशबाज़ी के रूप में छुड़ाते हैं तो मोर के नाच का तमाशा नज़र आता है, ताऊस-ए-आतिश-बाज़

    विशेष ताऊस-ए-आतिश-बाज़=एक प्रकार का पटाख़ा जिसे छुड़ाने पर रंग-बिरंगी हरी नीली, पीली और सुनहरी चिंगारियाँ नाचते हुए निकलती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آتِش بازی کا طاؤُس

بارود وغیرہ سے بھرے ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنی ہوئی مور کی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں تو مور کے ناچ کا تماشا نظر آتا ہے، طاؤس آتشباز

آتِش بازی کا ہاتھی

ہاتھی کی شکل بنا کر انار پٹاخے اور مہتابی وغیرہ بھر دیتے ہیں آتشبازی کی طرح چھڑاتے ہیں

آتِش بازی کا قِلْعَہ

بانس کی کھیچیوں کا قلعہ سا بنا کر کاغذ سے منڈھتے اور اس میں کولے اور پٹاخے بھر کر آتشبازی کی طرح چھوڑتے ہیں

آتِش بازی کا دیو

بارود وغیرہ سے بھرے ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنائی ہوئی ڈروانی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتِش بازی کا طاؤُس)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتِش بازی کا طاؤُس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone