تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْطِیل" کے متعقلہ نتائج

چُھٹّی

تعطیل، تعطیل کا دن، رخصت، اجازت، مدرسہ وغیرہ کے برخاست ہونے پر فرصت کا اعلان، فرصت، چھٹکارا، مخلصی، موقوفی، برطرفی

چُھٹّی چَھٹے

چھٹا (رک) کی مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

چُھٹّی دُھلائی

بغیر پابندی کی دھلائی جس میں کام کرنے اور اجرت پانے کے لیے دن کی تعداد اور کام کی مقدار مقرر نہ ہو ، جتنا کام اتنے دام ، جب کرنا تب پانا.

چُھٹّی چِھمائے

کبھی کبھی ، شاذ و نادر

چُھٹّی اُڑانا

(مرغ بازی) نوجوان مرغ کو کسی بڑے مرغ سے تھوڑی دیر بھڑا کر لڑنے کی مشق کرانا ، حسب ضرورت دو دو چون٘چیں کرالینا.

چُھٹّی ہُوئی

قصہ ختم ہوا ؛ جھگڑا چکا.

چُھٹّی پائی

فرصت ہوئی ، بات ختم ہوئی ؛ چھٹکارا ملا ، نجات حاصل ہوئی ، پیچھا چھوٹا.

چُھٹّی مِلی

چھٹی پائی ، خوب چھوٹے ، چلو فراغت پائی

چُھٹّی دینا

رخصت دینا، اجازت دینا، کسی کام یا مصروفیت سے فارغ کرنا، آزادی یا فرصت دینا

چُھٹّی کَرْنا

خاتمہ کرنا ؛ پیچھا چھڑانا ؛ جھگڑا چکانا ؛ برطرف کرنا ؛ نکال دینا ؛ رخصت دے دینا ، رخصت لے لینا، کام پر جانا ؛ موقوف کر دینا .

چُھٹّی مِلْنا

مدرسہ وغیرہ برخاست ہونے پر تعطیل ملنا، رخصت ملنا

چُھٹّی پانا

رہائی ملنا ، نجات یا چھٹکارا حاصل ہونا.

چُھٹّی مارْنا

(مرغ بازی) لڑائی میں مرغ کا الگ الگ وہ کر ہٹ ہٹ کر حریف کے جسم پر حسب موقع جگہ جگہ ضرب مارنا .

چُھٹّی مَنانا

چھٹّی کا دن (سیر و تفریح وغیرہ میں) گزارنا، کام کاج نہ کرنا، آرام کرنا

چُھٹّی دِلانا

چھٹی دینا (رک) کا تعدیہ.

چُھٹّی دِلْوانا

چھٹی دینا (رک) کا تعدیہ.

چُھٹّی چِھماہے

کبھی کبھی، شاذ و نادر

چُھٹّی کا کھانا

وہ کھانا، جو ولادت کے چھ روز بعد کی تقریب میں پکایا جاتا ہے، نیز زچہ کا عمدہ کھانا، جیسے گون٘د، سٹھورا، اچھوانی وغیرہ

چُھٹّی کا راجا

(طنزاً) غریب ، مفلس ، جنم کا دِلَدّری

رِعایَتی چُھٹّی

کُھلی چُھٹّی

کُھلی چُھوٹ

بَس چُھٹّی ہوئی

اس سے زیادہ کچھ اور نہیں

گمنام چھٹی

بغیر اپنا نام لکھے ایسا خط بھیجنا جس میں کسی کی شکایت ہو

چور گَٹْھڑی لے گَیا بیگارِیوں کو چُھٹّی ہُوئی

کسی حیلے سے محنت سے بچنا، مصیبت ٹلی، خلاصی ہوئی، چھٹی ہوئی

چور گَٹْھڑی لے گَیا بیگارِیوں نے چُھٹّی پائی

کسی حیلے سے محنت سے بچنا ؛ مصیبت ٹلی ، خلاصی ہوئی

چَلو چُھٹّی ہُوئی

قصہ تما ہوا ، اللہ اللہ خیر سلّا .

کُھلی چُھٹّی مِلْنا

کُلّی آزادی حاصل ہونا، ہر طرح آزاد ہونا، پوری آزادی ملنا.

دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے کو چُھٹّی

دھوبی بیاہ کے موقع پر کپڑے گدھے پر لاد کر دھونے نہیں لے جاتے اس لیے اسے بیاہ کے دن چُھٹی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْطِیل کے معانیدیکھیے

تَعْطِیل

taa'tiilता'तील

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: تَعطِیلات

موضوعات: فقہ

اشتقاق: عَطَلَ

تَعْطِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • چھٹی کا دن، چھٹی، رخصت، مہلت، فرصت، کارخانے، دفتر یا اسکول وغیرہ بند ہونے کا دن
  • بیکاری، کام سے خالی رہنا، بیکار ہونا، ناکارہ ہوجانا
  • (فقہ) خدا کی صفات سے انکار کرنے کا عقیدہ جس کے پیرووں کا معطلہ کہا جاتا ہے

شعر

English meaning of taa'tiil

Noun, Feminine, Singular

  • freeing from work or occupation, vacation, holiday, rendering vacant, void, or unoccupied (a place )
  • rendering useless, laying waste, leaving untended or neglected, abandoning, neglecting
  • (Islamic Jurisprudence) the one who has belief in the denial of God's attributes

ता'तील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

تَعْطِیل کے متضادات

تَعْطِیل سے متعلق محاورے

تَعْطِیل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْطِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْطِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone