تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تار" کے متعقلہ نتائج

وَضْع

طرز ، روش ، انداز ، دستور ، طور طریق ، رواج ، رنگ ڈھنگ، رنگ ڈھنگ، چال چلن، صورت، شکل، فیشن

وَضعیں

ہیئتیں، شکلیں، طرزیں، انداز

وَضْع قََطْع

طور طریقہ، انداز، شکل و صورت، ساخت، بناوٹ

وَضْع شُدَہ

بنا ہوا ، بنایا گیا ؛ گھرا ہوا

وَضعی

۱۔ وضع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ شکل و صورت وغیرہ کے متعلق نیز اثباتی ، ایجابی

وَضْعِ شَرْط

(قواعد) جملے کے تمنائی یا شرطیہ ہونے کی حالت

وَضْعِ حَمَل

اسقاط ، پیٹ گرنا ؛ جانوروں کا اسقاط حمل، تونا

وَضْع و قَطْع

وضع قطع، رنگ ڈھنگ، چال ڈھال

وَضْعُ الحَمْل

وَضعاً

بطور وضع ، ہیئت میں، شکل و صورت میں، صورت کے لحاظ سے، وضع کے اعتبار سے، شکل و صورت سے، حلیہ کے اعتبار سے، ظاہری حالت سے، طور طریق سے، رنگ ڈھنگ سے، طرز اور چال ڈھال سے، چلن کے اعتبار سے

وَضْع نُما

(طبیعیات) شکل ظاہر کرنے والا

وَضعات

(محاسبی) وضع (رک) کی جمع ، کٹوتی ، بنائی ، مجرائی (بطور واحد و جمع مستعمل)

وَضْع کَرنا

ایجاد کرنا ؛ اپنی طرف سے بنانا ، گھڑنا

وَضْع مِلنا

انداز ملنا، طرز ملنا، وضع قطع کا مشابہہ ہونا

وَضْع وَضْع کا

طرح طرح کا ، قسم قسم کا ، نوع بہ نوع ، رنگا رنگ

وَضْع توڑنا

وضع مسلمہ سے انحراف کرنا ، وضع داری کا پاس نہ کرنا

وَضْع بھانا

انداز پسند آنا ، طور طریقے اچھے لگنا

وَضْعِ سادَہ

وَضْع بَنانا

کسی کا انداز اپنانا ؛ نقل کرنا

وَضْع اُڑانا

کسی کی وضع قطع کی نقل کرنا ؛ کسی کا انداز اپنانا

وَضْعِ حَدِیث

کوئی حدیث گھڑ لینا ، جھوٹی حدیث بنانا

وَضْع اُوڑانا

کسی کی وضع قطع کی نقل کرنا ؛ کسی کا انداز اپنانا

وَضعِیات

وضع سے متعلق علم، ساخت کا علم، (ادب) تنقید کا ایک مکتب فکر، جس کی نظر میں ادب پارے کی ساخت کو زیادہ اہمیت حاصل ہے، ساختیات (انگ : Structuralism)

وَضْع نِکالنا

نیا طرز اختیار یا ایجاد کرنا ؛ انداز یا ڈھنگ اپنانا

وَضْع جھاڑنا

وضع بنانا ، وضع کے اظہار میں شدت کرنا ، خاکہ اتارنا

وَضْع نِباہنا

انداز، طرز اور طور طریقے میں فرق نہ آنے دینا، وضع کو قائم رکھنا

وَضْع تَراشنا

نئی وضع ایجاد کرنا ، نیا اسلوب دینا

وَضْعِ مَوجُود

موجودہ صورت

وَضْعِ قانُون

قانون بنانا، قانون سازی

وَضْع کا پَکّا

انداز اور طرز میں فرق نہ آنے دینے والا ؛ رک : وضع دار

وَضْع پَر ہونا

اچھے چال چلن پر ہونا

وَضعِیَّہ

گھڑا ہوا ، بنایا ہوا ؛ جس کو وضع کیا گیا ہو (طبیعہ کے مقابل) ۔

وَضعِیَّت

وضع کرنے کا عمل، بناوٹ، تصنع، مصنوعی پن

وَضْعِ عامْیانَہ

وَضْع پَر جانا

وضع اختیار کرنا، تقلید کرنا، نقل کرنا

وضع کہے دیتی ہے

شکل سے ظاہر ہوتا ہے، انداز یا طرز سے معلوم ہوتا ہے

وَضْعِ دَرْویشانَہ

وَضْعِ شَرِیفانَہ

وَضْع کھو بَیٹھنا

اصل ہیئت پر نہ رہنا ؛ حلیہ بدل جانا

وَضْع اَخَذ کَرنا

کسی کی وضع قطع کی نقل کرنا

وَضْع میں رَکھنا

حالت میں رکھنا ؛ حیثیت سے ظاہر کرنا

وَضْع قائِم کَرنا

پرانے چلن کو اپنائے رکھنا ، روایت کو جاری رکھنا ، ایک سا چلن اختیار کرنا

وَضْعِ حَمَل کَرنا

جننا، بچے کو جنم دینا، عورت کا حمل سے فراغت پانا

وَضْعِ حَمَل ہونا

بچہ پیدا ہونا، حمل سے فراغت ہونا

وَضْعداری نِباہْنا

پرانے چلن پر قائم رہنا ، مرتے دم تک ایک وضع برقرار رکھنا ؛ وضعداری کو باوجود مشکلات و موانع قائم رکھنا

وَضْعداری نِبھانا

پرانے چلن پر قائم رہنا ، مرتے دم تک ایک وضع برقرار رکھنا ؛ وضعداری کو باوجود مشکلات و موانع قائم رکھنا

وَضْع رَہنا

وضع رکھنا (رک) کا لازم ؛ طور طریقے رہنا

وَضعی جِہَت

مقررہ ترتیب ، مجوزہ رُخ

وَضْع اِختِیار کَرنا

کسی کی ہیئت اپنانا ؛ کسی کا طریقہ اپنانا

وَضْع نَستَعلِیق ہونا

انداز میں تہذیب یا شائستگی ہونا

وَضْع میں فَرْق آنا

۔انداز اور طرز میں فرق آنا۔

وَضْع میں فَرق آنا

انداز یا طرز بدلنا ، انداز اور طرز میں فرق آنا

وَضْع کَہے دیتی ہے

شکل سے ظاہر ہوتا ہے ، انداز یا طرز سے معلوم ہوتا ہے

وَضْعَ رَکھنا

حالت رکھنا ، شکل و صورت رکھنا

وَضعات کَرنا

منہا کرنا، گھٹانا، کٹوتی کرنا

وضع آزادانہ

وَضْع دارانَہ

وضع داری کا خوش وضع، اچھے طور طریقہ سے، سجیلے پن سے، طرح داری سے

وَضْع اِحتِیاط

وضع داری، بر بنائے مزاج باز رہنے کی حالت

وَضْع داری کا نِباہ

جس بات کو ایک دفعہ اختیار کرنا مرتے دم تک نباہنا

وَضْع داری بَرَتنا

مروّت کرنا ؛ رکھ رکھاؤ برتنا ، پاس کرنا ، لحاظ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تار کے معانیدیکھیے

تار

taarतार

وزن : 21

موضوعات: پیمائش عوامی فقرہ محکمہ

تار کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • تاگا، ڈورا، سوت، دھاگا
  • لوہے، پیتل، تانبے، جست وغیرہ معدنی اشیا کا لمبا پتلا اور گول ڈورا جو باجوں کے پردے یا ساز بنانے میں کام آتا ہے
  • لوہے جست تانبے وغیرہ کے وہ تار جن پر برقی رو دوڑتی ہے
  • لوہے کا وہ تار جس سے صابن کے بڑے بڑے ٹکڑوں کو کاٹا جاتا ہے ایسے تاروں کے سروں پر دو گھنڈیاں سی لگی ہوتی ہے
  • مکڑی کے جالے کے تار کی طرح کمزور (اکثر عنکبوت کے ساتھ)
  • مکڑی کا جالا
  • تعلق، رشتہ، واسط
  • سلسلہ، تانتا، تسلسل
  • قبضہ، قدرت، سلسلۀ حیات، نفس، دم، سانس ذریعۀ حرکت
  • شکر کے قوام کے کھنچاؤ کی وہ کیفیت جو اس کو پکا کر پیدا کی جاتی ہے، تار قوام
  • کسی مائع یا قدرتی عرق کی وہ چپک جو تار کی طرح کھنچ جاتی ہے
  • خطوط اور دوسرے ضروری کاغذات پرونے کا تار
  • بال
  • (محکمہ وغیرہ) تار برقی، ٹیلیگراف
  • برقی تار کے زریعے آنے والی خبر، ٹیلیگرام برقی پیغام
  • تاریکی، اندھیرا، ظلمت
  • تنگ
  • زیور کا کوئی چھوٹا حصہ، چھلا، ان٘گوٹھی
  • زیور میں استعمال ہونے والا باریک تاروغیرہ
  • بادلہ یا گوٹے کناری کا تار
  • کپڑے کی دھجی
  • سالن کے اوپر کی چکنائی
  • (مجازاً) سلسلہ (تار بارش وغیرہ)، آبشار کی وہ رو جو چمک دار تار سی نظر آتی ہے
  • تانا بانا
  • رقیق چیز کی دھار
  • وہ تار جو کٹھ پتلیوں کے تماشے میں کام میں لاتے ہیں
  • اختیار، عمل و حرکت وغیرہ
  • بجلی کا تار
  • (پیمائش) مساحت میں ہر سطح کو ناپنے کے بعد ان کا سولہواں حصہ
  • وہ دھاگا جس سے کپڑا بنا جائے

صفت

  • تاریک، جو روشن نہ ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taar

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • (in weaving) warp
  • continuation
  • darkness, gloom
  • tatters
  • greasy layer on curry
  • shreds, tatters
  • small portion of jewellery like ring, etc.
  • string of musical instrument
  • telegram, telegraph
  • wire, thread, cord, line

Adjective

  • darkness
  • dark

तार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • तागा, डोरा, सूत, धागा
  • लोहे, पीतल, ताँबे, जस्त इत्यादि खनिज पदार्थ का लंबा पतला और गोल डोरा जो बाजों के पर्दे या साज़ बनाने में काम आता है
  • लोहे, जस्त, ताँबे इत्यादि के वे तार जिन पर विद्युत तरंग दौड़ती है
  • लोहे का वह तार जिससे साबुन के बड़े-बड़े टुकड़ों को काटा जाता है ऐसे तारों के सिरों पर दो घुंडियाँ सी लगी होती है
  • मकड़ी के जाले के तार की तरह कमज़ोर (अधिकतर 'अनकबूत अर्थात मकड़ी के साथ)
  • मकड़ी का जाला
  • तअल्लुक़, रिश्ता, संबंध
  • सिलसिला, ताँता, क्रम
  • क़ब्ज़ा, प्रकृति, जीवन का क्रम, साँस, दम, साँस जीवन-गति के रूप में
  • शकर के क़िवाम अर्थात चाशनी के खिंचाव की वह अवस्था जो उसको पका कर पैदा की जाती है, क़िवाम का तार
  • किसी तरल पदार्थ या प्राकृतिक अर्क़ या रस की वह चिपक जो तार की तरह खिंच जाती है
  • पत्रों को और दूसरे ज़रूरी काग़ज़ात को पिरोने का तार
  • बाल
  • (विभाग इत्यादि) विद्युत तार अर्थात विद्युत तरंग, टेलीग्राफ़
  • विद्युत तरंग के माध्यम से आने वाली ख़बर, टेलीग्राम का विद्युत तरंग के द्वारा प्राप्त होने वाला संदेश
  • अंधकार, अंधेरा, तमस
  • तंग
  • गहने का कोई छोटा भाग, छल्ला, अंगूठी
  • गहने में इस्तिमाल होने वाला महीन तार आदि
  • बादला या गोटे-किनारी का तार
  • कपड़े की धज्जी
  • सालन के ऊपर की चिकनाई
  • (लाक्षणिक) सिलसिला (वर्षा की झड़ी आदि), आबशार अर्थात झरने का वह बहाव जो चमकीला तार सा नज़र आता है
  • ताना-बाना
  • तरल पदार्थ की धार
  • वह तार जो कठपुतलियों के तमाशे में काम में लाते हैं
  • अधिकार, क्रिया या गतिशीलता इत्यादि
  • बिजली का तार
  • (पैमाइश) क्षेत्रमिति में हर सतह को नापने के बाद उनका सोलहवाँ भाग
  • वह धागा जिससे कपड़ा बुना जाए

विशेषण

  • अंधकार, जो चमकीला न हो

تار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone