تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تار تار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تار تار کے معانیدیکھیے
تار تار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. دھاگا دھاگا ، لیر لیر ، دھجی ، ٹکڑا ٹکڑا .
- ۲. (عو) زیور کا کوئی حصہ ایک ایک چَھلّا ، زیور.
صفت
- ٹکڑے ٹکڑے ، دھجی دھجی ، پرزے پرزے ، نہایت بوسیدہ جھر جھرا.
شعر
رفاقتوں کا جہاں تار تار دیکھا ہے
وجود زیست کا اڑتا غبار دیکھا ہے
English meaning of taar-taar
Noun, Masculine
- tattered, torn to pieces, rags, fragile, rotten, layer
तार-तार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- धागा-धागा, लेयर लेयर, टुकड़ा-टुकड़ा, फट जाना, धज्जी-धज्जी उड़ना, ज़ेवर का कोई हिस्सा एक एक छल्ला, ज़ेवर, रेज़ा-रेज़ा, बोसीदा, जर्जर, बहुत ज़्यादा फटा हुआ कपड़ा, विल्कुल फटा पुराना कपड़ा
- सांख्य के अनुसार एक गौण सिद्धि जो आगम या शास्त्र अच्छी तरह समझ-बझकर पढ़ने से प्राप्त होता है
विशेषण
- tattered, torn to pieces, rags
- टुकड़े-टुकड़े, धज्जी-धज्जी, रेजा-रेज़ा, पुर्जे़ पुर्जे़, निहायत बोसीदा झर झुर्रा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تار تار)
تار تار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔