تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْقِید مَعْنَوی" کے متعقلہ نتائج

سوری

ایک مسلم شاہی خاندان جس نے ہندوستان پر حکومت کی، شیر شاہ سوری کا خاندان

صُوری

صورت کا، صورت سے منسوب

سُوری باز

ایک شکاری پرند، سیاہ اور سفید، قد میں چپل سے بڑا ہوتا ہے، پنجاب میں پیدا ہوتا ہے

صُوری عالَم

ظاہری دنیا ، مادی دنیا ، معلومِ کائنات ، صورتوں کی دنیا۔

صُوری تَقْسِیم

(کتب خانہ) کتابوں کی درجہ بندی جو اسلوبِ بیان کے لحاظ سے کی جاتی ہے۔

صُری

رک : صراحی.

صُوری و مَعْنَوی

ظاہری و باطنی

سُرِیں

جسم کا نچلا حصہ، چوتڑ، کولہا، کمر

سُرِنگ

(موسیقی) بان٘سری کی قسم کا شِو دیوتا کا مقبول باجا.

سُرِیلا پَن

نغمگی، خوش الحانی، ترنم

سُرِینی حَمّام

(طب) گرم پانی میں افیون کا عرق ملا کر پچکاری سے مقعد کو دھونا۔

سُرِیلی

سُر اور نغمگی رکھنے والی، دلکش آواز والی، دل کو موہ لینے والی، میٹھی

سُریلا

دلکش آواز والا، خوش گُلو، مترنّم، میٹھی اور مہین آواز، جو آواز موسیقی کے اصول و ضوابط کے تحت ہو

سوریا

शाम देश (अरब) ।

سُرِیٹھا

(کاشت کاری) موٹے اور لمبے گنّوں کی قِسم میں دوسرے درجے کا گنّا اس میں کھانڈ کے ذرّات کم ہوتے ہیں ، اس لئے زیادہ تر چُوسنے یعنی چبا کر رس پینے کے کام آتا ہے ، سرکنڈا ، پونڈا ، تھون ۔

صُورِیَّہ

صورت کا ، ظاہری ، مادی ، اٹھارہ عالموں میں سے ایک.

سُرِین

پُٹھا، چوتڑ، عجز، کوت، سرون، کونستہ

سُرِیت

اچھا طریقہ یا برتاؤ ؛ اچھی رسم یا ریت ۔

سُرِینام

غوک ، مینڈک جس کی مادہ کی موٹی سخت پیٹھ کی جلد میں گڑھے سے ہوتے ہیں انڈے اُنہیں گڑہوں کے اندر رہتے ہیں اور اسی میں بچے نکلتے ہیں .

سُرِیلی آواز

وہ آواز جس میں سب سر ٹھیک ٹھیک پورے پورے ادا ہوتے ہوں اور قابو میں ہو کہیں بہکے نہیں، میٹھی آواز

سُن٘بُلِ سُوری

(طِب) سُن٘بل کی مختلف اقسام میں سے ایک ، ادویات میں مُستعمل ، بہت سے امراض کو نافع ہے.

فَرِشْتَۂ صُوری

صُور پھونکنے والا فرشتہ ، حضرت اسرافیل علیہ السلام .

حُسْنِ صُوری

ظاہری خُوبصورتی ، شکل و صُورت کی دلکشی .

عِلَّتِ صُوری

ظاہر علت، وہ صورت جو کسی شے کی شیئیت کا سبب ہو، سبب ظاہری، جیسے چارپائی کی شکل جو پایوں اور پٹیوں وغیرہ سے مرکب ہو

گُلِ سُوری

ایران یا شام میں پایا جانے والا ایک بہت ہی خوبصورت اور تیز خوشبو والا گلاب .

تارِیخِ صُوری

اس مادۂ تاریخ کو کہتے ہیں کہ جس میں فقط الفاظ مظہر تاریخ ہوں ، اعداد و حرف سے کچھ بحث نہیں .

جَمالِ صُوری

رک : جمال ظاہری .

مَوجُوداتِ صُوری

نظر آنے والی چیزیں ، ظاہری چیزیں ، ظاہری اسباب

جِنْسِیَت سُری

(موسیقی) یک آہنگی ، آوازوں یا سروں کے زیر و بم کی ہم آہنگی (Unison) ہوا کا دباؤ اتنا رکھنا کہ اس سر کا نعدد وہی ہو جو نلکی کے ابتدائی سر کا ہے یہ عمل ہم سری کہلاتا ہے ۔

اِعْتِدالِ عُنْصُری

temperateness of elements

جَہاں عُنْصُری

رک : جہان عنصری کے.

جَہانِ عُنْصُری

رک : جہان عنصری کے.

تَرْتِیبِ عُنْصُری

arrangement of elements

نَعْرَۂ مَنصُوری

نعرئہ منصور ، منصور کا نعرہ ، نعرئہ اناالحق

جَسَدِ عُنْصُری

عناصر سے بنا ہوا جسم یعنی جسم خاکی یا مادی.

قَفَسِ عُنْصُری

عنصر كا قفس؛ مراد: قالبِ خاكی، جسم انسانی

عُنْصُری حَوادِث

عناصرِ اربعہ میں سے کسی عنصر کی وجہ سے واقع ہونے والے مصائب یا آفات ، جیسے : طوفان ، سیلاب وغیرہ ۔

عُنْصُری

عُنصر (رک) سے منسوب، عنصر کا، مادّی، جسمانی

پَچ سُری

پان٘چ سروں پر مشتمل (آواز) ، سریلی آواز ؛ بے ہن٘گم آواز .

بے سری

بے سرا کی تانیث، بے تالا، بے آواز، بھدی آواز والا، غیر موزون تال اور لے

وُجُودِ عُنصُری

عناصر (اربعہ) کا مجموعہ ؛ جسم ، جسد ، تن بدن ۔

عُنْصُری تَر٘کِیب

(کیمیا) کسی مرکّب شے میں موجود اجزا کی ساخت اور تناسب

کوہِ سُرِیں

پہاڑ جیسے پٹّھوں والا (گھوڑے کی تعریف)

بے سُری آواز

وہ آواز جو سروں سے میل نہ کھائے

سِیم سُرِیں

सुन्दर नितम्बवाली नायिका, नितंबिनी।।

مَنصُوری

منصور(علم) سے متعلق و منسوب، منصور کا، منصور حلاج کا

مَنصُوری کاغَذ

ابوالفضل منصور کے نام سے منسوب ایک قسم کا کاغذ ۔

عُنْصُری اَجْرام

عناصر سے مرکّب اجسام ۔

قَیدِ عُنْصُری سے آزاد ہونا

جسم سے روح کا نکل جانا ، مر جانا ، انتقال کر جانا ، موت آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْقِید مَعْنَوی کے معانیدیکھیے

تَعْقِید مَعْنَوی

taa'qiid-e-maa'naviiता'क़ीद-ए-मा'नवी

اصل: عربی

وزن : 222212

  • Roman
  • Urdu

تَعْقِید مَعْنَوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • معانی و بیان: ایسا لفظ استعمال کیا جانا جس سے شاعر کی مراد کچھ اور ہو مگر محل استعمال میں کچھ اور معنی دے رہا ہو

Urdu meaning of taa'qiid-e-maa'navii

  • Roman
  • Urdu

  • ma.aanii-o-bayaanah a.isaa lafz istimaal kiya jaana jis se shaayar kii muraad kuchh aur ho magar mahl istimaal me.n kuchh aur maanii de rahaa ho

English meaning of taa'qiid-e-maa'navii

Noun, Feminine

  • vagueness in expression, the use of a word which means something else to the poet but gives a different meaning to the palace

ता'क़ीद-ए-मा'नवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी वाक्य या शेर में किसी शब्द का ऐसा अर्थ लेना जो उसके साधारण अर्थ के विपरीत हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سوری

ایک مسلم شاہی خاندان جس نے ہندوستان پر حکومت کی، شیر شاہ سوری کا خاندان

صُوری

صورت کا، صورت سے منسوب

سُوری باز

ایک شکاری پرند، سیاہ اور سفید، قد میں چپل سے بڑا ہوتا ہے، پنجاب میں پیدا ہوتا ہے

صُوری عالَم

ظاہری دنیا ، مادی دنیا ، معلومِ کائنات ، صورتوں کی دنیا۔

صُوری تَقْسِیم

(کتب خانہ) کتابوں کی درجہ بندی جو اسلوبِ بیان کے لحاظ سے کی جاتی ہے۔

صُری

رک : صراحی.

صُوری و مَعْنَوی

ظاہری و باطنی

سُرِیں

جسم کا نچلا حصہ، چوتڑ، کولہا، کمر

سُرِنگ

(موسیقی) بان٘سری کی قسم کا شِو دیوتا کا مقبول باجا.

سُرِیلا پَن

نغمگی، خوش الحانی، ترنم

سُرِینی حَمّام

(طب) گرم پانی میں افیون کا عرق ملا کر پچکاری سے مقعد کو دھونا۔

سُرِیلی

سُر اور نغمگی رکھنے والی، دلکش آواز والی، دل کو موہ لینے والی، میٹھی

سُریلا

دلکش آواز والا، خوش گُلو، مترنّم، میٹھی اور مہین آواز، جو آواز موسیقی کے اصول و ضوابط کے تحت ہو

سوریا

शाम देश (अरब) ।

سُرِیٹھا

(کاشت کاری) موٹے اور لمبے گنّوں کی قِسم میں دوسرے درجے کا گنّا اس میں کھانڈ کے ذرّات کم ہوتے ہیں ، اس لئے زیادہ تر چُوسنے یعنی چبا کر رس پینے کے کام آتا ہے ، سرکنڈا ، پونڈا ، تھون ۔

صُورِیَّہ

صورت کا ، ظاہری ، مادی ، اٹھارہ عالموں میں سے ایک.

سُرِین

پُٹھا، چوتڑ، عجز، کوت، سرون، کونستہ

سُرِیت

اچھا طریقہ یا برتاؤ ؛ اچھی رسم یا ریت ۔

سُرِینام

غوک ، مینڈک جس کی مادہ کی موٹی سخت پیٹھ کی جلد میں گڑھے سے ہوتے ہیں انڈے اُنہیں گڑہوں کے اندر رہتے ہیں اور اسی میں بچے نکلتے ہیں .

سُرِیلی آواز

وہ آواز جس میں سب سر ٹھیک ٹھیک پورے پورے ادا ہوتے ہوں اور قابو میں ہو کہیں بہکے نہیں، میٹھی آواز

سُن٘بُلِ سُوری

(طِب) سُن٘بل کی مختلف اقسام میں سے ایک ، ادویات میں مُستعمل ، بہت سے امراض کو نافع ہے.

فَرِشْتَۂ صُوری

صُور پھونکنے والا فرشتہ ، حضرت اسرافیل علیہ السلام .

حُسْنِ صُوری

ظاہری خُوبصورتی ، شکل و صُورت کی دلکشی .

عِلَّتِ صُوری

ظاہر علت، وہ صورت جو کسی شے کی شیئیت کا سبب ہو، سبب ظاہری، جیسے چارپائی کی شکل جو پایوں اور پٹیوں وغیرہ سے مرکب ہو

گُلِ سُوری

ایران یا شام میں پایا جانے والا ایک بہت ہی خوبصورت اور تیز خوشبو والا گلاب .

تارِیخِ صُوری

اس مادۂ تاریخ کو کہتے ہیں کہ جس میں فقط الفاظ مظہر تاریخ ہوں ، اعداد و حرف سے کچھ بحث نہیں .

جَمالِ صُوری

رک : جمال ظاہری .

مَوجُوداتِ صُوری

نظر آنے والی چیزیں ، ظاہری چیزیں ، ظاہری اسباب

جِنْسِیَت سُری

(موسیقی) یک آہنگی ، آوازوں یا سروں کے زیر و بم کی ہم آہنگی (Unison) ہوا کا دباؤ اتنا رکھنا کہ اس سر کا نعدد وہی ہو جو نلکی کے ابتدائی سر کا ہے یہ عمل ہم سری کہلاتا ہے ۔

اِعْتِدالِ عُنْصُری

temperateness of elements

جَہاں عُنْصُری

رک : جہان عنصری کے.

جَہانِ عُنْصُری

رک : جہان عنصری کے.

تَرْتِیبِ عُنْصُری

arrangement of elements

نَعْرَۂ مَنصُوری

نعرئہ منصور ، منصور کا نعرہ ، نعرئہ اناالحق

جَسَدِ عُنْصُری

عناصر سے بنا ہوا جسم یعنی جسم خاکی یا مادی.

قَفَسِ عُنْصُری

عنصر كا قفس؛ مراد: قالبِ خاكی، جسم انسانی

عُنْصُری حَوادِث

عناصرِ اربعہ میں سے کسی عنصر کی وجہ سے واقع ہونے والے مصائب یا آفات ، جیسے : طوفان ، سیلاب وغیرہ ۔

عُنْصُری

عُنصر (رک) سے منسوب، عنصر کا، مادّی، جسمانی

پَچ سُری

پان٘چ سروں پر مشتمل (آواز) ، سریلی آواز ؛ بے ہن٘گم آواز .

بے سری

بے سرا کی تانیث، بے تالا، بے آواز، بھدی آواز والا، غیر موزون تال اور لے

وُجُودِ عُنصُری

عناصر (اربعہ) کا مجموعہ ؛ جسم ، جسد ، تن بدن ۔

عُنْصُری تَر٘کِیب

(کیمیا) کسی مرکّب شے میں موجود اجزا کی ساخت اور تناسب

کوہِ سُرِیں

پہاڑ جیسے پٹّھوں والا (گھوڑے کی تعریف)

بے سُری آواز

وہ آواز جو سروں سے میل نہ کھائے

سِیم سُرِیں

सुन्दर नितम्बवाली नायिका, नितंबिनी।।

مَنصُوری

منصور(علم) سے متعلق و منسوب، منصور کا، منصور حلاج کا

مَنصُوری کاغَذ

ابوالفضل منصور کے نام سے منسوب ایک قسم کا کاغذ ۔

عُنْصُری اَجْرام

عناصر سے مرکّب اجسام ۔

قَیدِ عُنْصُری سے آزاد ہونا

جسم سے روح کا نکل جانا ، مر جانا ، انتقال کر جانا ، موت آنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْقِید مَعْنَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْقِید مَعْنَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone