تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرِیٹھا" کے متعقلہ نتائج

سُرِیٹھا

(کاشت کاری) موٹے اور لمبے گنّوں کی قِسم میں دوسرے درجے کا گنّا اس میں کھانڈ کے ذرّات کم ہوتے ہیں ، اس لئے زیادہ تر چُوسنے یعنی چبا کر رس پینے کے کام آتا ہے ، سرکنڈا ، پونڈا ، تھون ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرِیٹھا کے معانیدیکھیے

سُرِیٹھا

suriiThaaसुरीठा

وزن : 122

موضوعات: کاشتکاری

سُرِیٹھا کے اردو معانی

  • (کاشت کاری) موٹے اور لمبے گنّوں کی قِسم میں دوسرے درجے کا گنّا اس میں کھانڈ کے ذرّات کم ہوتے ہیں ، اس لئے زیادہ تر چُوسنے یعنی چبا کر رس پینے کے کام آتا ہے ، سرکنڈا ، پونڈا ، تھون ۔

सुरीठा के हिंदी अर्थ

  • (कृषि) मोटे और लंबे गन्नों के प्रकार में द्वितीय श्रेणी का गन्ना उसमें खाँड के कण कम होते हैं, इसलिए अधिकतर चूसने अर्थात चबा कर रस पीने के काम आता है, सरकंडा, पोंडा, थोन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرِیٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرِیٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone