تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَعْمِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْمِیر کے معانیدیکھیے
تَعْمِیر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عمارت بنانا، نئے سرے سے مکان بنانا، عمارت بنانے کا عمل
- (مجازاً) بناوٹ، ساخت، خمیر، جبلت
- عمارت، مکان
- بنانے کا وہ عمل جو کسی توڑ پھوڑ کے عمل کے بعد ہو، اصلاح، درستی، بناو (تخریب کی ضد)
- آباد کرنا
- (حشریات) از سر نو پیدا ہونے یا اگنے کا عمل، نئی پیدائش، نو روئیدگی
شعر
دیکھ دل کو مرے او کافر بے پیر نہ توڑ
گھر ہے اللہ کا یہ اس کی تو تعمیر نہ توڑ
ہم کو اس شہر میں تعمیر کا سودا ہے جہاں
لوگ معمار کو چن دیتے ہیں دیوار کے ساتھ
یہ کیا چیز تعمیر کرنے چلے ہو
بنائے محبت کو ویران کر کے
گزشتہ رت کا امیں ہوں نئے مکان میں بھی
پرانی اینٹ سے تعمیر کرتا رہتا ہوں
English meaning of taa'miir
Noun, Feminine
- building, construction, structure
- repair, rebuilding
- the act of construction, erection of edifices
ता'मीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भवन बनाना, इमारत बनाना, नए सिरे से मकान बनाना, इमारत या भवन आदि बनाने का काम
- मकान बनाना या मकान मरम्मत करने का कार्य
- (रूपकात्मक) निर्माण, रचना, बनावट, साख़्त, वास्तु-क्रिया
- इमारत निर्माण।
- बनाने का वह प्रक्रिया जो किसी तोड़ फोड़ के बाद हो, इस्लाह, दुरुस्ती, बनाव, सुधार, मरम्मत करना
- इमारत, मकान, भवन
- आबाद करना
- कीड़ोंं में पुनर्जन्म या पुन: वृद्धि की प्रक्रिया
تَعْمِیر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَعْمِیر)
تَعْمِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔