تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تام چِیْنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تام چِیْنی کے معانیدیکھیے
تام چِیْنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چینی چڑھا ہوا تان٘با
- ایک طرح کا زجاجی (چینی) مرکب، جو متعدد معدنی آکسائڈوں سے دھات کے برتنوں پرچڑھایا جاتا ہے، شورہ، سہاگہ، سوڈا، بورک ایسڈ، پنڈول اور مختلف معدنی دھاتوں کو نہایت باریک پیس کر بڑی بڑی بھٹیوں میں خوب پکاتے ہیں، پھر جس برتن پر تام چینی چڑھانا ہو، اسے صاف کرکے اس میں ڈال دیتے ہیں، بعد میں برتن کو خشک کرلیتے ہیں، یہ عمل دو تین مرتبہ دہرایا جاتا ہے، اکثر اچھی تام چینی کے لئے چار دفعہ یہی عمل کیا جاتا ہے
- (س) مذکر۔ مینا کاری کیا ہوا تانبا
- تام کا تحتی تام چینی
English meaning of taam-chiinii
Noun, Feminine
- enamel ware, enamelled iron or copper vessel, metal coated with porcelain
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تام چِیْنی)
تام چِیْنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔