تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تامَس" کے متعقلہ نتائج

تامَس

تاریک، سیاہ، سیاہی کے متعلق (جیسے غفلت، بدچلنی بدکاری وغیرہ) بیوقوف، جاہل، سست، کاہل، تند مزاج، مغلوب الغضب

اردو، انگلش اور ہندی میں تامَس کے معانیدیکھیے

تامَس

taamasतामस

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

تامَس کے اردو معانی

صفت

  • غصہ، غضب خشم، احمق، بدذات، شرارتی یا کینہ ور شخص، بدمعاش وغیرہ
  • تاریک، سیاہ، سیاہی کے متعلق (جیسے غفلت، بدچلنی بدکاری وغیرہ) بیوقوف، جاہل، سست، کاہل، تند مزاج، مغلوب الغضب
  • سیاہی، تاریکی، غفلت، غلطی، نقص، عیب

Urdu meaning of taamas

Roman

  • Gussaa, Gazab Khisham, ahmaq, badazaat, sharaartii ya kiinaavar shaKhs, badmaash vaGaira
  • taariik, syaah, syaahii ke mutaalliq (jaise Gaflat, badachalnii badkaarii vaGaira) bevaquuf, jaahil, sust, kaahil, tund mizaaj, maGluub-ul-Gazab
  • syaahii, taariikii, Gaflat, Galatii, nuqs, a.ib

तामस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अज्ञान और उससे उत्पन्न होनेवाला मोह।
  • जिसमें तमोगुण की अधिकता या प्रधानता हो। जैसे-तामस स्वभाव। पुं०१. अंधकार। अँधेरा।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंधकार
  • अज्ञान
  • गलत प्रवृत्ति का व्यक्ति
  • चौथे मनु का नाम
  • सर्प
  • उल्लू
  • राहु का पुत्र।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تامَس

تاریک، سیاہ، سیاہی کے متعلق (جیسے غفلت، بدچلنی بدکاری وغیرہ) بیوقوف، جاہل، سست، کاہل، تند مزاج، مغلوب الغضب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تامَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تامَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone